اللہ تعالی ایمان کی دولت صرف اپنے محبوب بندوں کو دیتا
قاری مدثر حسین
Ifhaam Islamic Institute
Ifhaam Islamic Institute is dedicated to spreading the light of the Qur’an and authentic Islamic knowledge.
Learn Qur’an with Love & Understanding ✨
Online Qur’an & Islamic education in Urdu, Arabic & English
🌙 Certified teachers | 📖 Authentic knowledge
📲 WhatsApp: +966508479921 | +9234700701040 We offer online Qur’an & Islamic lessons in Urdu, Arabic & English with qualified and caring teachers, making learning easy and accessible for students worldwide. 🌙📖
اللہ تعالی کی بارگاہ میں قربانی کا تحفہ۔۔۔
قاری مدثرحسین
رحمت و مغفرت کا سیزن عشرہ ذی الحجہ
قاری مدثرحسین
اصل بخیل کون۔۔؟ جانئے اس کلپ میں
`من أراد أن يعيش حياة مليئة بالتوفيق والكرامات، فليكثر من الصلاة على النبيﷺ`
جو شخص کامیابیوں اور برکتوں سے بھری زندگی گزارنا چاہتا ہے تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجے۔۔۔۔🤍
*اللھم صل وسلم علی نبینا محمد ﷺﷺﷺﷺ🌹✨*
#جمعہ #درودپاک
اپنا محاسبہ کیسے کریں؟ جو بندہ دنیا میں اپنا محاسبہ کر لیتا آخرت میں حساب آسان ہوجاتا
اللہ تعالی کا ذکر دل ، زبان اور اعضاء کے ساتھ
22/04/2026
🌙 *ذو القعدہ کے عظیم واقعات* 🌙
ذو القعدہ ایک بابرکت مہینہ ہے، جس میں بڑے اہم واقعات پیش آئے ✨
📖 *اس مہینے میں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰؑ کو تیس راتوں کا وعدہ دیا،*
جیسا کہ مجاہد، مسروق اور ابن جریج رحمہم اللہ نے بیان کیا، اور یہ حضرت ابن عباسؓ سے بھی مروی ہے۔
🤝 *اسی مہینے میں 6 ہجری میں صلح حدیبیہ ہوا،*
جسے اللہ تعالیٰ نے فتحِ مبین قرار دیا:
﴿إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا﴾
💭 حضرت عمرؓ نے عرض کیا:
"یا رسول اللہ! کیا یہ واقعی فتح ہے؟"
تو آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں، یہ فتح ہے۔"
🌟 *سبق:*
کبھی بظاہر مشکل حالات بھی اللہ کے نزدیک بڑی کامیابی ہوتے ہیں۔
اللہ ہمیں سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
تلاوتِ قـــــرآنِ پاک ۔۔۔۔♥️🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
RIYADH