01/06/2026
﷽
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
درودِ پاک دلوں کو سکون، رزق میں برکت اور زندگی میں رحمت کا ذریعہ ہے۔
آئیں محبتِ رسول ﷺ میں چند لمحے گزاریں اور زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں۔
❤️ اگر آپ بھی نبی کریم ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو اس ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ میں ﷺ ضرور لکھیں۔
01/06/2026