دردے دل

دردے دل

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دردے دل, School, Al Majma`ah.

15/01/2023

‏اگر آپ کو کوئی بجھا ہوا انسان ملے تو اس سے اس کی خوبیوں پر بات کرو..
اس کے دل کی خوبصورتی پر گفتگو کرو..
اس سے اتنی بات کرو کہ وہ لوٹ آئے اور روشن ہو جائے..

19/05/2022
18/08/2020

🥀
😍🥀😁😛

13/12/2015

مجھے خاموش رھنے دو....!!!
سنا ھے عشق سچا ھو
تو خاموشی
لھو بن کر
رگوں میں ناچ اٹھتی ھے
ابھی کچھ دن مجھے
میری محبت آزمانے دو
اسے میں کیوں بتاؤں
اس کو میں نے کتنا چاھا ھے
بتایا جھوٹ جاتا ھے
که سچی بات کی خوشبو
تو خود محسوس ھوتی ھے
میری بات میری سوچیں
اسے خود جان لینے دو
ابھی کچھ دن مجھے
میری محبت آزمانے دو....

Want your school to be the top-listed School/college in Al Majma`ah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Al Majma`ah
23200