Global Technical Institute المعهد التقني العالمي

Global Technical Institute المعهد التقني العالمي IOSH MS
NEBOSH
NEBOSH Diploma
IOSH level III
IOSH level 6
HSE Engineer
HSE Trainer
HSE Superv

12/12/2025

Come and Join Us

28/09/2025
16/09/2025
16/09/2025

سعودی عرب میں بغیر کسی سکل کے مت آئیں۔ کام آتا ہے تو پھر ضرور آئیں ۔یہاں صرف ہنر مند افراد کی ضروت اور قدر ہے۔
ویلے رہنے کے لیے پاکستان ہی اچھا ہے ادھر آ کر اپنا وقت اور پیسہ مت ضائع کریں۔
پہلے ہنر سیکھو پھر جہاں مرضی چلے جاو

16/09/2025

آپ سب کے اعتماد اور ساتھ کے بغیر یہ سفر ممکن نہ تھا۔
یہ صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، حوصلہ افزائی اور دعاؤں کا ثبوت ہے۔
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے لیے علم، رہنمائی اور ترقی کے مزید مواقع فراہم کرتے رہیں گے۔
چلیں! ایک ساتھ مل کر آگے بڑھتے ہیں اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کرتے ہیں۔

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! ❤️

Address

طريق الأمير مشهور, الجوبية, المملكة العربية السعودية, الجبيلة, المملكة العربية السعوديةPrince Mashore Road, Al Jubia
Al Jubaila

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Technical Institute المعهد التقني العالمي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Global Technical Institute المعهد التقني العالمي:

Shortcuts

Share

Category