Government Boys High School Kawas Gharbi Ziarat

Government Boys High School Kawas Gharbi Ziarat Welcome to GBHS Kawas Gharbi — A school where learning, discipline, and character-building come first

GBHS KAWAS GHARBI ZIARAT Mid-Term Exam Date sheet
19/07/2026

GBHS KAWAS GHARBI ZIARAT
Mid-Term Exam Date sheet

آج ہمارے اسکول کے مڈل سیکشن میں طلبہ و طالبات میں سمر ویکیشن ہوم ورک تقسیم کیا گیا۔ اس ہوم ورک کا مقصد تعطیلات کے دوران ...
17/07/2026

آج ہمارے اسکول کے مڈل سیکشن میں طلبہ و طالبات میں سمر ویکیشن ہوم ورک تقسیم کیا گیا۔ اس ہوم ورک کا مقصد تعطیلات کے دوران طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا، ان کی علمی صلاحیتوں کو نکھارنا اور سیکھنے کے عمل کو برقرار رکھنا ہے۔
ہوم ورک میں Parts of Speech، Applications، Essays، Words Meanings اور Translation جیسے اہم مضامین شامل کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ اپنی انگریزی زبان کی مہارت کو مزید بہتر بنا سکیں۔ ہم والدین سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ تعطیلات کے دوران اپنے بچوں کی رہنمائی کریں اور انہیں باقاعدگی سے ہوم ورک مکمل کرنے کی ترغیب دیں۔
تعلیم کا سفر کبھی نہیں رکتا، تعطیلات صرف نئی توانائی کے ساتھ سیکھنے کا ایک اور موقع ہیں۔
سید محمد اجمل
محمد شاہد صاحب

16/07/2026

Class 6th
Poem
Government Boys High School Kawas Gharbi Ziarat
Syed Muhammad Ajmal

15/07/2026

A short video for contract and sbk teachers
By our teacher Mr. Syed Muhammad Ajmal

آج میں نے اپنی کلاس میں DNA، کروموسومز کا سبق ملٹی میڈیا کی مدد سے پڑھایا۔ طلبہ نے تصویروں اور بصری مواد کے ذریعے نہ صرف...
15/07/2026

آج میں نے اپنی کلاس میں DNA، کروموسومز کا سبق ملٹی میڈیا کی مدد سے پڑھایا۔ طلبہ نے تصویروں اور بصری مواد کے ذریعے نہ صرف سیل کی ساخت کو بہتر انداز میں سمجھا بلکہ یہ بھی جانا کہ DNA ہر جاندار کے جسم کا بنیادی جینیاتی مادہ ہے، جو ہماری موروثی خصوصیات کو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کرتا ہے اور جسم کی نشوونما، ساخت اور افعال کے لیے ضروری معلومات اپنے اندر محفوظ رکھتا ہے۔ اگرچہ ہمارے سرکاری اسکول میں وسائل محدود ہیں اور جدید لیبارٹری یا سمارٹ کلاس روم جیسی سہولیات دستیاب نہیں، لیکن دستیاب وسائل، عزم اور جدید تدریسی طریقوں کے ذریعے ہم طلبہ کو معیاری اور مؤثر تعلیم فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
وسائل کی کمی رکاوٹ ضرور ہو سکتی ہے، لیکن ایک استاد کے جذبے کو نہیں روک سکتی۔
جہاں وسائل محدود ہوں، وہاں علم بانٹنے کا جذبہ ہی سب سے بڑی طاقت بن جاتا ہے۔
Syed Muhammad Ajmal
Government Boys High School Kawas Gharbi Ziarat

With a heavy heart, we bid farewell to you sir, a truly remarkable Education Officer. Your honesty, dedication, and unwa...
16/04/2026

With a heavy heart, we bid farewell to you sir, a truly remarkable Education Officer. Your honesty, dedication, and unwavering commitment to improving the quality of education in Ziarat have left a lasting impact on all of us. You were not just an officer, but a sincere leader who worked tirelessly with responsibility and passion. Your efforts and devotion will always be remembered, and his absence will surely be felt.
We extend our heartfelt gratitude for your services and wish continued success, happiness, and excellence in your new assignment. May you keep inspiring others wherever you go.



#

آج بروز منگل 31 مارچ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کواس غربی زیارت میں ہیڈماسٹر سید محمد صاحب کی زیر نگرانی  میٹنگ کا انعقاد ...
31/03/2026

آج بروز منگل 31 مارچ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کواس غربی زیارت میں ہیڈماسٹر سید محمد صاحب کی زیر نگرانی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے آغاز کیلئے باقاعدہ پلاننگ کی گئی اور بچوں کو کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کے لیے تمام اساتذہ نے تجاویز پیش کی
کلاس شیڈیول ،سیلیبس، کلاس چارٹس کے حوالے سے بھی گفت وشنید ہوئی۔
پی ٹی ایس ایم سی کمیٹی بنائی گئی
اور ممبران کو زمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا
کل سے انشاء اللہ باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جائیگا

30/03/2026
آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کواس غربی کی داخلہ کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ داخلہ مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس سلسلے میں اساتذہ نے...
30/03/2026

آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کواس غربی کی داخلہ کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ داخلہ مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس سلسلے میں اساتذہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، دکانوں اور گھروں میں جا کر والدین اور طلبہ سے ملاقات کی۔اساتذہ نے والدین اور طلبہ کو یہ پیغام پہنچایا کہ کل سے اسکول باقاعدہ طور پر کھل رہے ہیں، لہٰذا طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں۔اس موقع پر مختلف بینرز اور پوسٹرز بھی تقسیم کیے گئے اور عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ اسکول کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بچوں کا مستقبل روشن بنایا جا سکے۔
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کواس غربی زیارت



یومِ قراردادِ پاکستان 23 مارچآج کا دن ہمیں اُس عظیم جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وط...
24/03/2026

یومِ قراردادِ پاکستان 23 مارچ
آج کا دن ہمیں اُس عظیم جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کا درس دیتا ہے۔
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کاواس غربی، زیارت کی جانب سے ہم اپنے عظیم رہنماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

GBHS KAWAS GHARBI ZIARAT
Ziarat
96000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School Kawas Gharbi Ziarat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category