آریانہ پبلک سکول زیارت Aryana Public School Ziarat

  • Home
  • Pakistan
  • Ziarat
  • آریانہ پبلک سکول زیارت Aryana Public School Ziarat

آریانہ پبلک سکول زیارت Aryana Public School Ziarat This page is for educational propose.i need to promote educational activities in My area .

17/04/2026

آریانہ سکول زیارت تعلیمی سال 2026
مارننگ اسمبلی کی ایک جھلک
سکول میں باقاعدہ نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
طلباء، اساتذہ و سٹاف مکمل موجود ہیں جبکہ ورچوم و چوتیر تا زیارت روزانہ کی بنیاد پر سکول گاڑیاں سٹوشنٹس کو پہنچا رہیں ہیں۔

آریانہ سکول زیارت نے موسمی اور دیگر حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے ایڈمیشن کی تاریخوں میں 15 اپریل تک کا اضافہ کردیا گیا ...
09/04/2026

آریانہ سکول زیارت نے موسمی اور دیگر حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے ایڈمیشن کی تاریخوں میں 15 اپریل تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

آئیں اپنے بچوں کا روشن مستقبل سنواریں!
اپنے بچوں کو بروقت سکولوں میں داخل کروائیں اور ان کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ بہترین ماحول اور اعلی تعلیمی نظام کے اندر
📚 تعلیمی سال 2026
اپنی خوبصورت سکول یونیفارم میں علم کی راہ پر گامزن۔
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

آئیں اپنے بچوں کا روشن مستقبل سنواریں!اپنے بچوں کو بروقت سکولوں میں داخل کروائیں اور ان کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچا...
08/04/2026

آئیں اپنے بچوں کا روشن مستقبل سنواریں!
اپنے بچوں کو بروقت سکولوں میں داخل کروائیں اور ان کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
📚 تعلیمی سال 2026
🏫 آریانہ سکول زیارت
نئے داخل ہونے والے ہونہار طلباء:
✨ سعود احمد
✨ سدیس احمد
اپنی خوبصورت سکول یونیفارم میں علم کی راہ پر گامزن۔
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے!

02/04/2026

آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت نے چھٹیوں، موسم کی شدت اور لوگوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے 10 اپریل تک ایڈمیشن کی تاریخ کو بڑھا دیا ہے۔ پرنسپل تنویراحمد کاکڑ
تمام والدین اپنے بچوں کو جلد از جلد سکول بھیج دے، تاخیر کی صورت میں طلباء کا قیمتی وقت ضائع جس کی ذمہ داری والدین پر عائد ہوگی۔

ضرورت میل و فیمیل اساتذہآریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت کو نئے تعلیمی سال 2026 کےلئے اپنے دونوں سیکشنوں میل/فیمیل کےلئے اسات...
24/03/2026

ضرورت میل و فیمیل اساتذہ

آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت کو نئے تعلیمی سال 2026 کےلئے اپنے دونوں سیکشنوں میل/فیمیل کےلئے اساتذہ کی ضرورت ہے۔ قابل اور تجربہ کار اساتذہ پرنسپل تنویراحمد کاکڑ سے رابطہ کرے۔
0333 0037527

آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت میں نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت ایک ممتاز تعلیمی ا...
04/03/2026

آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت میں نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ہے جو اپنے طلباء کو اعلیٰ علمی معیار، مضبوط اخلاقی تربیت اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرتا ہے۔
یہاں تجربہ کار اساتذہ، منظم نصاب اور بااخلاق تعلیمی ماحول موجود ہے، تاکہ ہر بچہ اپنی مکمل صلاحیتوں کے ساتھ کامیابی حاصل کر سکے۔
آریانہ سکول کا خوشگوار اور تعاون پر مبنی ماحول ہر بچے کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مددگار ہے۔
داخلے محدود مدت کے لیے دستیاب ہیں!
اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں اور آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت کا حصہ بنیں۔
#نوٹ: ورچوم، کواس، زندرہ، پیچی اور چوتیر کے طلبہ کے لیے باقاعدہ ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے تاکہ بچوں کو محفوظ اور بروقت آمدورفت فراہم کی جا سکے
📞 خواہشمند حضرات ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ
سکول پرنسپل: 03330037527
سکول ایڈمن: 03335657191

27/02/2026

ماشاء اللہ
ہم آریانہ ایجوکیشنل گروپ دس مارچ سے دوہزا چبیس سے اپکی دعاوں کی تمناوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا اغاز کررہے ہیں
اپ سب دوستوں سے کامیابی کی دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے

Aryana Public Model School Ziarat proudly extends its heartfelt congratulations to its brilliant student  /O _NaqeebUlla...
21/02/2026

Aryana Public Model School Ziarat proudly extends its heartfelt congratulations to its brilliant student /O _NaqeebUllah on securing an outstanding 418 marks in the Secondary School Certificate (SSC) Examination conducted by the Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education.
This remarkable achievement reflects your dedication, perseverance, and commitment to excellence. You have brought great pride to your parents, teachers, and our institution.
May this success be the beginning of many more accomplishments in your academic journey. We wish you a bright and prosperous future ahead.
Congratulations on your well-deserved success!

سالانہ رزلٹ پروگرام 2025 مہمان خصوصی قبائلی شخصیت مہراللہ خان کاکڑ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، دوسری جانب ادارہ کےلئے اعلان...
08/12/2025

سالانہ رزلٹ پروگرام 2025
مہمان خصوصی قبائلی شخصیت مہراللہ خان کاکڑ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، دوسری جانب ادارہ کےلئے اعلان کردہ نقد رقم پرنسل سکول تنویر کاکڑ کو حوالہ کرتے ہوئے۔

سالانہ رزلت پروگرام 2025 مہمان خصوصی مہراللہ خان کاکڑ فرسٹ پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس کو نقد انعامات دیتے ہوئے۔
08/12/2025

سالانہ رزلت پروگرام 2025
مہمان خصوصی مہراللہ خان کاکڑ فرسٹ پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس کو نقد انعامات دیتے ہوئے۔

آریانہ سکول زیارت کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر چیف گیسٹ مہراللہ خان کاکڑ ودیگر اساتذہ، پیرنٹس اور معزز مہمان...
08/12/2025

آریانہ سکول زیارت کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر چیف گیسٹ مہراللہ خان کاکڑ ودیگر اساتذہ، پیرنٹس اور معزز مہمانوں میں گفٹس تقسیم کرتے ہوئے ❤️🌹❣️

مہمان خصوصی مہراللہ خان کاکڑ کو آریانہ سکول کی سالانہ رزلٹ کے موقع پر سماجی رہنماء ایڈوکیٹ یعقوب کاکڑ اور پرنسل تنویراحم...
08/12/2025

مہمان خصوصی مہراللہ خان کاکڑ کو آریانہ سکول کی سالانہ رزلٹ کے موقع پر سماجی رہنماء ایڈوکیٹ یعقوب کاکڑ اور پرنسل تنویراحمد کاکڑ سوینئیر پیش کرتے ہوئے، پشتون روایتی پگڑی اور چادر بھی پہنایا گیا۔ 🥰📸🌹

Address

Ziarat. Balochistan. Pakiastan
Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آریانہ پبلک سکول زیارت Aryana Public School Ziarat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category