Diamond Public School Kach

Diamond Public School Kach English Medium Middle School

ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ کے ۲۰۲۴ کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقدہوٸی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ پ...
26/11/2024

ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ کے ۲۰۲۴ کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقدہوٸی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ پھر بچوں نے حمد باری تعالی اور نعت رسول مقبول ترنم کے ساتھ سناٸی۔ اسکے بعد رزلٹ کا علان ہوا سٹوڈنٹس کو میڈل پہناۓ گۓ۔ان کو رزلٹ کارڈ دیے گۓ۔ بعد میں تمام پوزیشن ہولڈز کے نام اناونس کیے گٸے۔ مختلف مهمانوں کے ہاتھوں انعامات دیے۔ بعد میں اساتذه او والدین نے تاثرات کا اظهار کیا۔سکول کے ماحول اور اساتذہ کے محنت و قابلیت کی تعریف کی۔ اخر میں مهمانوں کے لیے چاۓ کا انتظام کیا گیا۔

ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ کے ٢٠٢٣ کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقدہوٸی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ پ...
06/12/2023

ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ کے ٢٠٢٣ کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقدہوٸی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ پھر بچوں نے حمد باری تعالی اور نعت رسول مقبول ترنم کے ساتھ سناٸی۔ اسکے بعد رزلٹ کا علان ہوا سٹوڈنٹس کو میڈل پہناۓ گۓ۔ان کو رزلٹ کارڈ دیے گۓ۔ بعد میں پرنسپل ابراہیم کاکڑ نے تمام پوزیشن ہولڈز کے نام اناونس کیے۔ مختلف مهمانوں کے ہاتھوں انعامات دیے۔ بعد میں اساتذه او والدین نے تاثرات کا اظهار کیا۔سکول کے ماحول اور اساتذہ کے محنت و قابلیت کی تعریف کی۔ اخر میں مهمانوں کے لیے چاۓ کا انتظام کیا گیا۔

05/12/2023

اعلان:
ڈایمنڈ پبلک سکول کچھ کے سالانہ امتحان کے نتاٸج کی تقریب کل 6 دسمبر کو صبح 10 بجے منعقد کی جاٸے گی۔

ڈایمنڈ پبلک سکول کچھ میں سالانہ امتحان کا ایک منظر۔آج پہلا پرچہ ریاضی کا ہے۔ طلبإ بڑے عزم  اور جوش و جزبے سے امتحان میں...
13/11/2023

ڈایمنڈ پبلک سکول کچھ میں سالانہ امتحان کا ایک منظر۔
آج پہلا پرچہ ریاضی کا ہے۔ طلبإ بڑے عزم اور جوش و جزبے سے امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔

07/11/2023

ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ زیارت بلوچستان

داخلے27 فروری 2023 سے شروع ہونگے۔
14/02/2023

داخلے27 فروری 2023 سے شروع ہونگے۔

14/02/2023

خوشخبری
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم کے لیے ڈاٸمنڈ پبلک سکول کچھ
25 فروری سے داخلے جاری ہے۔

Address

Kadi Kach, UC Kach, Tehsil & District Ziarat
Ziarat
95500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond Public School Kach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category