Iqra Dar-e- Arqam Middle School Walma Zhob

Iqra Dar-e- Arqam Middle School Walma Zhob Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Dar-e- Arqam Middle School Walma Zhob, School, Walma Zhob, Zhob.

ژوباقراء دار ارقم مڈل سکول ولمہ میں یکم مئی سے سیکنڈ ٹائم انگلش گرامرکی اسپیشل کلاسز ،ناظرہ قرآن اور مڈل سیکشن تک ٹیوشن ...
29/04/2026

ژوب
اقراء دار ارقم مڈل سکول ولمہ میں یکم مئی سے سیکنڈ ٹائم انگلش گرامرکی اسپیشل کلاسز ،ناظرہ قرآن اور مڈل سیکشن تک ٹیوشن پڑھانے کی کلاسز منعقد ہوں گے ۔

الحمداللہ! اقراء دارارقم مڈل سکول ولمہ ژوب میں افتتاح پروگرام نہایت شاندار منظم اور پر وقار انداز میں منعقد ہوا ۔اس بامق...
08/02/2026

الحمداللہ! اقراء دارارقم مڈل سکول ولمہ ژوب میں افتتاح پروگرام نہایت شاندار منظم اور پر وقار انداز میں منعقد ہوا ۔اس بامقصد تقریب میں ولمہ کے مشران اور اساتزہ کرام نے تعلیمی وتربیتی امور پر مفید گفتگو کی گئی ۔
ہم اپنے معزز چیف گیسٹ اور تمام مہمانانِ گرامی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس تقریب کو چار چاند لگا دے ۔
خصوص طور پر ہم ممنون ہیں؛ محترم استاذ (ہائی سیکنڈری سکول ژوب )جناب نور الامین صاحب اور محترم امیر خان صاحب ، مؤمن شاہ صاحب ،مولوی محمد دین کبزئی صاحب ،مولوی سعید شاہ صاحب ایجوکیشن سنئیر افیسر جناب عبداللہ خان صاحب، البیرونی سکول پرنسپل محترم یعقوب خان صاحب، حرمزئی چیرمین جناب ضیاءالحق صاحب اور ژوب کے دیگر معزز اساتذہ کرام۔
انشاء الله اقراء دارارم مڈل سکول ژوب ولمہ، علم، کردار سازی اور روشن مستقبل کی تعمیر کے سفر کو عزم و حوصلے کے ساتھ جاری رکھے گا۔
آپ سب کا شکریہ۔

Address

Walma Zhob
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Dar-e- Arqam Middle School Walma Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category