15/01/2026
خصوصیات:
✔ کلاسز: نرسری تا ہشتم
✔ تمام مضامین کی معیاری تدریس
✔ انگلش گرامر کی الگ کلاسز
✔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✔ صاف ستھرا اور تعلیمی ماحول
✔ کمزور طلبہ کے لیے انفرادی رہنمائی
✔ اخلاقی اور ذہنی تربیت پر خصوصی توجہ
📍 مقام:
اچانک بازار، مین چوک
حبیب پلازہ ، ژوب
📅 کلاسز کا آغاز:
15 جنوری سے باقاعدہ تدریس
📢 داخلے جاری ہیں!
آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے داخلہ کروائیں۔
📞 رابطہ:
0344-2834201 — عبدالشکور صاحب
0316-8635749 — ظاہر خان صاحب