19/09/2026
⚽ تعلیم کے ساتھ کھیل بھی ضروری ہے! 🏃♂️آج ہیواد سکول میں کلاس 6 اور کلاس 7 کے درمیان شاندار فٹبال میچ کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ 🤝⚽آخرکار پینلٹی ککس کے ذریعے کلاس 6 نے کامیابی حاصل کی۔ 🎉🏆تمام طلبہ نے بہترین کھیل، جذبے اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا@ ۔ ❤️