UCOZ buitems

UCOZ  buitems university of zhob published time

Congratulations for Graduation students receiving their degrees in conviction  are those who have completed their studie...
20/12/2024

Congratulations for Graduation students receiving their degrees in conviction are those who have completed their studies in University College Of Zhob BUITEMS , They wear caps and gowns during the ceremony and are awarded their degrees on stage, marking the completion of their education.

شمس الرحمن  ژوب ۔جس نے اپنے جد وجہد کو جاری رکھتے ہوئے فیڈرل ڈپلومہ آف آلیو ایکسٹرشن کا حاصل کرلیا ۔۔نوٹ شمس الرحمن  کو ...
20/12/2024

شمس الرحمن ژوب ۔
جس نے اپنے جد وجہد کو جاری رکھتے ہوئے فیڈرل ڈپلومہ آف آلیو ایکسٹرشن کا حاصل کرلیا ۔۔
نوٹ شمس الرحمن کو پہلے ہی ایکسٹرشن کا تجربہ تھا

یونیورسٹی کالج آف ژوب کے بیوٹمز والنٹیئرز نے آج جی ٹی اےژوب صدر  فتح خان مندوخیل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد ان سے ا...
24/11/2024

یونیورسٹی کالج آف ژوب کے بیوٹمز والنٹیئرز نے آج جی ٹی اےژوب صدر فتح خان مندوخیل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد ان سے اظہارِ تعزیت، خیریت و عافیت دریافت کرنا اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کا اعادہ کرنا تھا۔ دورانِ ملاقات، فتح خان مندوخیل کی جاری بھوک ہڑتال اور اساتذہ کی زبردستی ٹرانسفر جیسے نازک معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ محکمہ تعلیم میں غیر ضروری مداخلت کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور اساتذہ کے مطالبات کو بلا تاخیر تسلیم کیا جانا چاہیے۔

بیوٹمز والنٹیئرز نے اس موقع پر اس بات کی حمایت کی کہ ترقی یافتہ ممالک میں اساتذہ کو معاشرتی ترقی کا راز اور ستون سمجھا جاتا ہے، جبکہ یہاں ہمارے معزز اساتذہ کو اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال جیسے انتہائی اقدام پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے، جو نہایت افسوس ناک ہے۔ والنٹیئرز نے ان کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے ان کے مسائل کے فوری حل اور وقار کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔

ملاقات کے اختتام پر معزز اساتذہ نے بیوٹمز والنٹیئرز کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا ک

Second activity of  HULT PRIZE IN university  collage of zhob BUITEMS
16/11/2024

Second activity of HULT PRIZE IN university collage of zhob BUITEMS

First activity HULT PRIZE  ON.  UCOZ BUITEMS
31/10/2024

First activity HULT PRIZE ON. UCOZ BUITEMS

21/10/2024

Thought of new student about. UCOZ
DEAR TEACHER. AND ABOUT. ADMISSION TEAST

05/10/2024

Happy teacher day organized by volunteer
University college of zhob buitems

29/09/2024

The beautiful view of university college of zhob buitems

29/09/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مولانا محمد خان شیرانی صاحب کی اہلیہ انتقال کر گئی۔ نماز جنازہ پانچ بجے تبلیغی مرکز ژوب میں ادا کی جائے گی۔

29/09/2024

ہم اپنے ایجوکیشن سسٹم کو دن بدن پیچھے لے جا رہے ہیں اگے لے جانے کے بجائے ہم پیچھے اسے لے جا رہے ہیں کیونکہ ہمارا ایم پی اے صاحب اور گورنر صاحب ہماری یونیورسٹی کے بارے میں کچھ کرنے کے بجائے کچھ بھی نہیں کر رہے تو ہمارے ایم پی اے صاحب کو ہماری یونیورسٹی کے بارے میں کچھ سوچنا چاہیے کچھ اس طرح کے فنڈز ہماری یونیورسٹی کو دینی چاہیے

Address

University College Of Zhob Butimes
Zhob
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCOZ buitems posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to UCOZ buitems:

Shortcuts

Share