02/05/2024
اعلان خوشخبری
آج کریسنٹ سکولنگ سسٹم ژوب میں ژوب کے عوام کیلئے باقاعدہ پبلک لائبریری کا آغاز کیا گیا۔ جس میں مہمانان خاص نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
لائبریری کا ٹائمنگ: دوپہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک
پتہ: کریسنٹ سکولنگ سسٹم مین بائی پاس نزد کاکڑ ٹاؤن بازار ژوب
رابطہ نمبر: 03128311335
03468388235۔