Our vision and mission
The Pathfinder Public High School Zhob
Opening bright future
Operating as usual
دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی سکول ژوب کا ہونہار طالب علم عمر افغان اپنے ہنر کا جوہر دکھا رہا ہے. کلاس پریزینٹیشن اور لیکچر میں شرکت اس ادارے کی نمایاں خوبی ہے. اس طرح کی سرگرمیوں سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور ان کی تخلیقی عمل بڑھتی جاتی ہے.
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے آپ کا اپنا راہنما ادارہ ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہے.
ویڈیو کے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ پر میسج کر کے معلومات حاصل کیجئے.

دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی سکول ژوب کے افتتاحی تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محترم احسان الحق صاحب، نوجوان سیاسی ورکر محترم علی شیرانی صاحب، شکور آخوند زادہ اور دیگر نے اس ادارے سے معیاری تعلیم کی توقع رکھتے ہوئے علم کی اہمیت پر روشنی ڈالی.
مقررین نے حضرت ولی صاحب اور عبدالرزاق صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ بچوں کی تعمیر و تربیت میں بھر پور کردار ادا کرے گا.
تقریب کے آخر میں حضرت ولی صاحب نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ادارے کے اغراض و مقاصد سے تمام شرکاء کو آگاہ کیا.

دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی سکول ژوب کی شاندار افتتاح کے لئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے. آپ سب کو سکول منتظمین کی طرف سے اس تعلیمی پروگرام میں دعوت دی جاتی ہے.
باریک سا نقطہ ہے لطیف سی بات ہے
🌹💯❤️
سکول کا اندرونی منظر
ماہر و قابل اساتذہ، (جن میں دو گولڈ میڈلسٹس ہیں) پر کشش اور وسیع عمارت، ملٹی میڈیا کے ذریعے لیکچرز، انڈور اور آوٹ ڈور گیمز کی سہولت اس سکول کی نمایاں خصوصیات ہے.
دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی اسکول کا کلچر ہر قسم کے تشدد، نسلی و لسانی امتیاز سے پاک ہے. طلبہ کے درمیان مقابلے و موازنے کے کلچر کو پروان چڑھانے کے بجائے ان کی ضرورتوں کو مد نظر رکھ کر سیکھنے کے عمل میں ان کی مدد کو یقینی بنایا جاتا ہے.
تعلیمی معیار کو قائم رکھنے کے لئے "دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی سکول ژوب" سے اپنا داخلہ فارم حاصل کریں اور خود کو سائنسی و جدید تعلیم سے آراستہ کریں.
ایڈریس: یوفون ٹاور سے بطرف جنوب (پرانا دفتر ایم پی اے مٹھا خان) نزد بائی پاس نیو آبادی ژوب.
03138364021
03120812244

آپ کا اپنا راہنما ادارہ دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی اسکول ژوب
کل سے اپنا داخلہ فارم سکول ہذا سے حاصل کیجئے اور اپنے مستقبل کو سنوارے

ژوب شہر میں نئے عزم کے ساتھ جدید سہولتوں سے آراستہ ادارہ "دی پاتھ فائنڈر پبلک ہائی سکول" میں 20 فروری سے داخلے جاری ہے.

Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zhob
RAZAQ123
Opening Hours
Monday | 09:00 - 13:00 |
Tuesday | 09:00 - 13:00 |
Wednesday | 09:00 - 13:00 |
Thursday | 09:00 - 13:00 |
Friday | 09:00 - 13:00 |
Saturday | 09:00 - 13:00 |
College Muhalla Sherani Bazar Zhob
Zhob, 85200
Superior Schooling System provide quality education in Zhob city under the supervision of highly qua
College Muhalla Sherani Bazar Road, (Near "Taqwa Masjid")
Zhob
The best of education for becoming The best of humankind (InshaAllah)
Zhob
the learners public school zhob is an institution for the knowledge seeking people.join us in bright
New Abadi Near Islamabad Property Dheler By Pass Road Zhob
Zhob
New abadi zhob
District Zhob, Balochistan
Zhob, 0092
Quality education is our priority
Zhob, 85200
shaeed sheikh ayoub girls high school is a friendly, welcoming school where children are happy and