اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات
تمام ایف اے / ایف ایس سی (فرسٹ و سیکنڈ ایئر) کے طلبہ و طالبات فوری طور پر کالج آ کر اپنی رول نمبر سلپس وصول کریں۔
جنہیں ابھی تک سلپ نہیں ملی، وہ کلرک آفس سے جلد رابطہ کریں۔
پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب
29/03/2026
گرلز ڈگری کالج ژوب
03/03/2026
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ژوب
26/11/2025
25/10/2025
*گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج Zhob*
• وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے FA/FSc (ریگولر) سالانہ امتحان گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، Zhob سے پاس کیا ہے، اپنی اصل ڈگری (Original Degree) کالج سے وصول کر سکتے ہیں۔
• خاص طور پر جنہوں نے 2001 سے 2011 اور 2015 سے 2022 کے درمیان FA/FSc پاس کیا ہے، وہ بھی اصل ڈگری حاصل کرنے کے اہل ہیں۔
ضروری دستاویزات جو جمع کرانی ہیں:
1. پاس شدہ DMC (ڈی ایم سی) کی فوٹو کاپی
2. شناختی کارڈ (CNIC) کی فوٹو کاپی
درخواست دہندگان کو یہ دونوں دستاویزات جمع کرانی ہوں گی تاکہ وہ اپنی اصل ڈگری وصول کر سکیں۔
پرنسپل
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، Zhob Times ژوب ٹائمز
Be the first to know and let us send you an email when Girls Degree college Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.