24/07/2024
*_یونیورسٹی کالج آف ژوب بیوٹمز_*
*_Announcement_*📢
*Admissions Fall 2024*
*یونیورسٹی کالج آف ژوب BUITEMS نے Fall 2024_ کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔*
درج ذیل *بی ایس (BS)* پروگرامز میں داخلے جاری ہیں
*بی ایس (اکنامکس)*
*BS (Economics)*
*بی ایس (کمپیوٹر سائنس )*
*BS( Computer Science)*
*بی ایس (ایجوکیشن)*
*BS (Education)*
*بی ایس (بزنس ایڈمنسٹریشن)*
*BS ( Business Administration)*
درخواستیں ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائیں
https://oas.buitms.edu.pk
آن لائن فارم کے کامیاب جمع کرانے پر، درخواست فارم اور پروسیسنگ فیس سلپ پرنٹ کریں اور درخواست فارم کی پروسیسنگ فیس حبیب بینک لمیٹڈ (ژوب) میں جمع کرائیں
تمام تعلیمی دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیاں
1۔(ڈگریز اور ڈی ایم سیز)
2. شناختی کارڈ
CNIC ( Applicant's & Father's )
3. ب فارم
5. لوکل/ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
(Applicant / Father)
5. دو (2) عدد تصاویر داخلہ فارم کے ساتھ منسلک ہونا ضروری ہے۔
پرنٹ شدہ درخواست فارم، پروسیسنگ فیس سلپ اور تعلیمی دستاویزات( اسناد) کی تصدیق شدہ کاپیاں آخری تاریخ سے پہلے *"اسسٹنٹ رجسٹرار (اکیڈمکس) یونیورسٹی کالج آف ژوب، نیو اپوزئی، سمبازہ روڈ ژوب* کو بھیجی جائیں۔
*ایف اے ،ایف ایس سی کے رزلٹ کے منتظر طلباء اور طالبات ہوپ سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر فارم جمع کروا سکتے ہیں ۔*
Phone #: 03342369062
*فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 16 اگست جولائی 2024 ہے۔*