22/12/2024
شکریہ
میں بحیثیت ڈائریکٹر پاکستان اسلامک پبلک ہائی اسکول ژوب ان تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھونے اپنے قیمتی لمحات میں سے چند لمحات ہمارے نام کرکے ہمارے سکول کے پروقار بارھویں رزلٹ پروگرام کو رونق بخشا۔خاص کر مہمان خصوصی سیاسی و سماجی رہنما سردار جامعہ گل صاحب، محمد ہاشم مندوخیل صاحب، محمد ایاز خان مندوخیل صاحب ۔