Superior science secondary school and Academy

Superior science secondary school and  Academy Superior Science Secondary School is aim to promote education and knowledge among students. from 5th to F.Sc

25/12/2025
ماشاءاللہ کلاس ون کی ننھی طالبہ سپوزمئی بنت محمد انور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کلاس اول میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی...
25/12/2025

ماشاءاللہ کلاس ون کی ننھی طالبہ سپوزمئی بنت محمد انور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کلاس اول میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی روشن مستقبل کی ایک اور امید

فرحت اللہ نے اپنی محنت اور لگن کے بل پر جماعت سوم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا
25/12/2025

فرحت اللہ نے اپنی محنت اور لگن کے بل پر جماعت سوم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا

“ انور جان کی صاحبزادی، شگفتہ بی بی نے کلاس ٹو میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی ذہانت، محنت اور لگن کا عملی ثبوت پیش کیا۔...
24/12/2025

“ انور جان کی صاحبزادی، شگفتہ بی بی نے کلاس ٹو میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی ذہانت، محنت اور لگن کا عملی ثبوت پیش کیا۔”

Ayaz Khan, another shining diamond of Superior, achieved 3rd position in the whole school. Congratulations!”
23/12/2025

Ayaz Khan, another shining diamond of Superior, achieved 3rd position in the whole school. Congratulations!”

“Maryam Bibi has secured 3rd position in Class 3.”
23/12/2025

“Maryam Bibi has secured 3rd position in Class 3.”

“Arsalan Khan has secured 1st position in his class. He truly proved the meaning of his name by showing bravery and lead...
23/12/2025

“Arsalan Khan has secured 1st position in his class. He truly proved the meaning of his name by showing bravery and leadership.”

نام اسد اللہ خان ولد ستار خان ہے، جس کا تعلق ژوب، کلی سوراب گہوٹ سے ہے۔ دسمبر 2023 میں یہ ہونہار بچہ خود اکیلا سپیرئر سا...
22/12/2025

نام اسد اللہ خان ولد ستار خان ہے، جس کا تعلق ژوب، کلی سوراب گہوٹ سے ہے۔ دسمبر 2023 میں یہ ہونہار بچہ خود اکیلا سپیرئر سائنس سیکنڈری سکول آیا اور نہایت ادب سے کہا:
“سر! میں تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں، مجھے ٹیوشن میں داخلہ دینا ہے۔”
اس کے ساتھ نہ والد تھے اور نہ کوئی سرپرست، مگر اس کی آنکھوں میں علم حاصل کرنے کی سچی لگن نمایاں تھی۔

داخلے کے صرف ایک ماہ کے اندر یہ بات واضح ہو گئی کہ اسد اللہ غیر معمولی محنت، دلچسپی اور مستقل مزاجی سے پڑھنے والا طالب علم ہے۔ بعد ازاں اس کے تعلیمی سرٹیفکیٹس گورنمنٹ سکول سے حاصل کر کے اسے ہمارے اسی ادارے میں باقاعدہ داخل کرایا گیا۔

یہ بچہ روزانہ صبح سوراب گہوٹ سے پیدل سکول آتا اور شام کو واپس لوٹ جاتا تھا۔ کبھی گھر سے سادہ سی روٹی ساتھ لے آتا اور کبھی غربت و مجبوری کے باعث اسے کھانے تک کی سہولت بھی میسر نہ ہوتی، مگر ان تمام مشکلات کے باوجود اس کے قدم کبھی تعلیم سے پیچھے نہ ہٹے۔

گزشتہ دو برسوں میں اسد اللہ کی حاضری سو فیصد رہی ہے، اور وہ مسلسل دو سال تک اپنے سکول اور اپنی جماعت میں اول پوزیشن حاصل کرتا رہا ہے۔ اس کی محنت، کردار اور تعلیمی شوق ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔

آپ سب سے دعا کی عاجزانہ اپیل ہے کہ اس ہونہار طالب علم نے علی ٹرسٹ کالج، اسلام آباد میں داخلے کے لیے درخواست دی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور اس کے روشن مستقبل کے تمام دروازے کھول دے۔ آمین۔

اس غریب بچے کی محنت اور لگن کو دیکھ کر مجھے یہ احساس ہوا ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی اسد اللہ جیسے کئی بچے موجود ہیں جنہیں صرف تھوڑے سے سہارے اور توجہ کی ضرورت ہے۔ اسی احساسِ ذمہ داری کے تحت سپیرئر سائنس سیکنڈری سکول نے سال 2026 کے لیے مزید 10 غریب، یتیم اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کتابیں، بیگ اور دیگر تعلیمی اخراجات بھی خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رکھیے، تعلیم ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

نوٹ کیا جاتا ہے کہ یہ جو بچوں کی دی گئی تصویریں ہیں، یہ 2022 میں مختلف نامور کالجز میں کامیابی سے سلیکٹ ہوئے تھے۔ اس کے ...
18/12/2025

نوٹ کیا جاتا ہے کہ یہ جو بچوں کی دی گئی تصویریں ہیں، یہ 2022 میں مختلف نامور کالجز میں کامیابی سے سلیکٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد تقریباً دو سالوں سے بچوں نے کسی بھی مقابلے کے امتحانات میں حصہ نہیں لیا۔

الحمدللہ، اب ایک بار پھر نئے عزم اور بھرپور جذبے کے ساتھ تیاری کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ اس مرتبہ بھی کامیابی ہماری پہچان ہوگی۔

Address

بالمقابل سنہری مسجد
Zhob

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:30
Tuesday 14:00 - 19:30
Wednesday 14:00 - 19:30
Thursday 14:00 - 19:30
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior science secondary school and Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category