Kakar Student Council KSC

Kakar Student Council KSC about eduction in kakar tribe

کاکڑسٹوڈنٹس کونسل کمیٹی کے ممبر حلف لیتے ہوئے
25/07/2022

کاکڑسٹوڈنٹس کونسل کمیٹی کے ممبر حلف لیتے ہوئے

24/07/2022

کاکڑ سٹوڈنٹس کونسل کے نام سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو عبداللہ زئی بیلٹ کے تمام سرکاری سکولوں کا دورہ کرے گی اور ان کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے بات چیت کریں گی۔ سرکٹ ہاوس میں مذکورہ کونسل کے ممبران نے حلف اٹھایا اور بہت جلد سکولوں کا دورہ کریں گے۔
رپورٹ: اسد خان کاکڑ

Most wel come
23/07/2022

Most wel come

21/07/2022

کاکڑ سٹوڈنٹس کونسل KSC کے مقاصد
1:ہر اسکول میں اساتزہ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور گاوں میں بچوں کا مکمل ڈیٹا اکٹھا کیا جائے
2:سکولز بلڈنگ اور ان کی سٹیٹس کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کی جائے
3:میٹرک پاس کرنے والے طالب علموں کو کالجز اور سکالرشپس کے بارے میں معلومات فراہم کرنا .

20/07/2022

کاکڑ سٹوڈنس کونسل فیج میں انے والے تمام ممبرز کو خوش امدید

Address

Kakar Tribe
Zhob
KAKARSTUDENTCOUNCIL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kakar Student Council KSC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share