Islamia High School Zhob Fans

Islamia High School Zhob Fans Islamia High School Zhob Fans

07/06/2026
07/06/2026
07/06/2026

کوئٹہ
بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے قائد محترم جناب حاجی سلیم ناصر صاحب کی اہلیہ کے انتقال پر آل ژوب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز الائنس کے صدر و بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز الائنس کے کابینہ رکن محترم جناب عابد ناصر صاحب نے کوئٹہ میں ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کی درخواست کی، جبکہ لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور استقامت کی دعا کی۔ آمین
اس تعزیت کیلئے محترم جناب جعفر خان کاکڑ صاحب چیئرمین بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز الائنس اور محترم جناب حضرت علی کوثر صاحب وائس چیئرمین بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز الائنس بھی ہمراہ تھے

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

13/05/2026

🏫 اسلامیہ ہائی سکول ژوب

الحمدللہ!
آج ہمارے ادارے میں پہلا ماہانہ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ طلباء نے نظم و ضبط کے ساتھ شرکت کی اور اپنی تعلیمی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔

یہ ٹیسٹ طلباء کی تیاری اور کارکردگی کو جانچنے کے ساتھ ساتھ ان کی مزید بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

انشاءاللّٰہ اسی تسلسل اور محنت کے ساتھ ہم اپنے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بناتے رہیں گے۔

پرنسپل
اسلامیہ ہائی سکول ژوب
عابد ناصر

Address

Islamia High School, Jail Road Near Sheikh Jaffar Khan House Zhob
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia High School Zhob Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category