GHS no 2 Zaida

GHS no 2 Zaida This page is purly related to Education so please try to avoid biased or irrelevant post. Thanks

Important Announcement....!!!!
23/05/2026

Important Announcement....!!!!

02/02/2026

موسم کی شدت کے باعث خیبرپختونخوا کے سکولوں میں 16 جنوری2026 تا 31جنوری 2026 تمام سکول نو بجے کھلتے رہے تھے
صبح 2 فروری 2026 سے سابقہ اوقات کار بحال ہو چکے ہیں جنکے مطابق
پرائمری سکول 8:30 بجے شروع ہو کر 1:35 پر بند ہونگے
جبکہ
مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول 8:15 صبح شروع ہوکر 2:20 دوپہر میں بند ہونگے
عزیز طلباء، محترم والدین اور معزز اساتذہ سمیت تمام تدریسی و غیر تدریسی عملہ سرمائی اوقات کار کے مطابق اپنی حاضری یقینی بنائیں

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 زیدہ کے طلباء کا مردان بورڈ کے سالانہ امتحان 2 میں شاندار نتائج۔۔۔!!!!!
31/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 زیدہ کے طلباء کا مردان بورڈ کے سالانہ امتحان 2 میں شاندار نتائج۔۔۔!!!!!

17/11/2025

Our School, GHS No.2,Zaida took first position in the District Arts Exhibition which was held today at GHS Serai,(Swabi)...!!!
Congratulations to all the students who took part in competition, Shah Rahman sb and the whole staff of GHs No 2, Zaida...!!!

آج بمورخہ 22 ستمبر 2025 کوگورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 زیدہ میں سہ ماہی امتحان کے بعد یوم والدین منعقد کیا گیا جس میں اساتذہ...
22/09/2025

آج بمورخہ 22 ستمبر 2025 کوگورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 زیدہ میں سہ ماہی امتحان کے بعد یوم والدین منعقد کیا گیا جس میں اساتذہ والدین اور ان کے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا والدین نے بچوں کا نتیجہ دیکھا اور متعلقہ اساتذہ نے والدین کو ان کے بچوں کی تعلیمی پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا۔۔اس کے علاوہ بچوں کےا
بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کی گئی
District Education Office Male Swabi

19/09/2025
19/09/2025

📢. یوم والدین
گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 2 زیدہ میں یومِ والدین و اساتذہ مورخہ 22 ستمبر 2025 بروز پیر کو منایا جائے گا۔ اس دن طلبہ اور ان کے والدین کو سکول آنے کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور موجودہ پوزیشن سے آگاہ ہوسکیں۔

اسی موقع پر حالیہ پہلی سہ ماہی امتحانات کے نتائج بھی والدین کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔ والدین کو موقع ملے گا کہ وہ اپنے بچوں کے پرچے خود دیکھ سکیں اور ان کی اصل کارکردگی کا جائزہ لے سکیں۔

مزید برآں، اساتذہ اور والدین مل بیٹھ کر بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کریں گے۔

تمام والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی دیگر مصروفیات کو مؤخر کر کے ضرور سکول تشریف لائیں تاکہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مزید بہتری لائی جا سکیے۔۔!!!
شکریہ:
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 زیدہ

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 زیدہ کے مارننگ اسمبلی کا ایک منظر۔۔۔۔محکم تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں اسمبلی کا اغاز تلاوت کلام...
05/09/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 زیدہ کے مارننگ اسمبلی کا ایک منظر۔۔۔۔
محکم تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں اسمبلی کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد درود شریف پڑھا گیا اور بعد میں قومی
ترانہ پیش کیا گیا ۔۔۔۔

اسمبلی کے اخر میں مفتی عمران صاحب طلباء سے مخاطب ہوئے انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور بچوں کو اچھے اخلاق کی ترغیب دی ۔مفتی صاحب نے سکول کے طلباء کو زیدہ میں موجود مدرسہ میں شام کو درس نظامی پڑھنے کا مشورہ بھی دیا۔۔

Today on 30-08-2025 an SLO training session was conducted at GHS No.2, Zaida under the direction of Worthy DEO(M) Swabi....
30/08/2025

Today on 30-08-2025 an SLO training session was conducted at GHS No.2, Zaida under the direction of Worthy DEO(M) Swabi. All the teachers including the HM participated In the said training. Ashfaq Ali (SST) facilitated the training and rest of the teachers & HM put their own insight.

16/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 زیدہ کے جماعت دہم کے طلباء کیلئے خصوصی کلاسز کا اجراء کیا گیا ہے جس میں سکول کے اساتذہ کرام کلاسز لینگے اسلئے جماعت دہم کے طلباء پیر سے اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔۔!!
حاضری: 7.30

Address

Zaida

Telephone

+923060247321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS no 2 Zaida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS no 2 Zaida:

Shortcuts

Share