27/05/2026
*پنجاب کالج ظفروال کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد!*
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، برکتیں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
*عید مبارک!*
26/05/2026
As the world witnesses the beauty of total submission at the Kaaba, we pray that the blessings of these holy days fill your heart with light and your life with purpose.
Hajj Mubarak from the Punjab Group of Colleges.
25/05/2026
الحمدللہ 🌿
دسویں سالانہ فیکلٹی ٹور کی کامیاب اور یادگار انعقاد پر ہم Punjab College Zafarwal کے ڈائریکٹرز صاحبان کا اور پرنسپل صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ خوبصورت لمحات، باہمی محبت، خلوص اور ٹیم اسپرٹ ہمیشہ ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور خوشیوں سے نوازے۔
جزاک اللہ خیراً ❤️
25/05/2026
Faculty enjoyed their live Bar B Q dinner at Kail Wadi neelam kashmir