❤السلام عليكم ❤نعت اکیڈمی میں داخل جاری ہے ❤
Kanz-ul-Imaan Naat Academy Zafarwal کنزالایمان نعت اکیڈمی جو عاشقان رسول نعت خوانی کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں رابطہ �
جو عاشقان رسول نعت خوانی کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں رابطہ ?
❤السلام عليكم ❤نعت اکیڈمی میں داخل جاری ہے ❤
Kanz-ul-Imaan Naat Academy Zafarwal کنزالایمان نعت اکیڈمی جو عاشقان رسول نعت خوانی کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں رابطہ �
💓Faiz Safdar Chorahi 💓
💓03098665489💓
07/06/2021
الحَمْدُ ِلله اج محفل ختم پاک دیولی بہت پیاری حاضری ہوہی علامہ قاری انصر رضا چشتی ** 03098665489**
20/05/2021
الحَمْدُ ِلله اج محفل پاک نونار میں بہت پیاری حاضری ہوہی
Chorahi qadri 03098665489
22/03/2021
19جنوری کو ہونے والے مقابلے میں
جمشید اختر نیازی ، قاری رفاقت قادری اور مصطفٰی سلیم طلبا کی کارکردگی کا جاٸزہ لے رہے ہیں
21/01/2020
محمد احسان طارق روزانہ کی بہترین کارکردگی پر اویس قادری سے جبکہ پچھلے مقابلے میں فرسٹ پوزیشن لینے پر ابوبکر سے انعام وصول کرتے ہوے
21/01/2020
علی حسن فرسٹ انعام جمشید اختر نیازی صاحب سے وصول کر رہا ہے
جبکہ ربیع رمضان دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر قاری رفاقت قادری سے انعام وصول کر رہا ہے
21/01/2020
کنزالایمان نعت اکیڈمی کے طلبا کا ٹیسٹ کے بعد ممتحن اور اساتزہ کے ساتھ گروپ فوٹو
21/01/2020
پوزیشن ہولڈر طلبا کی ممتحن کے ساتھ گروپ فوٹو