اسلام علیکم!
محترم والدین! سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے موسم گرما کی چھٹیوں کےا اعلان کیا گیا ہے ۔
سکول ہذا میں چھٹیوں سے پہلے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
لہذا 29-05-2025 بروز جمعرات تمام والدین ہر صورت پورے 9 بجے سکول تشریف لائیں اور ہمیں بچوں کی بہتری کے لیے اپنی قیمتی آرا سے مستفید کریں۔
*نوٹ! میٹنگ میں شرکت لازمی کریں ۔*
شکریہ ۔
العنایہ سکول سسٹم ۔
Al-Anaya School System Grid Station
Quality education and character development are our top priorities.
01/05/2025
Tribute to Labours on labour day by Anas Ansir the student of Al-Anaya School System.
السلام علیکم!
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
العنایہ سکول سسٹم۔
16/01/2025
News alerts.
Admissions open from playgroup to 6th class.
الحمداللہ اساتذہ کی انتھک محنت اور بزرگوں کی دعاؤں کی بدولت العنایہ سکول سسٹم نے اپنے پہلے سال کے سیشن کو بھرپور کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
نیا داخلہ شروع ہے۔
𝙌𝙪𝙖𝙡𝙞𝙩𝙮 𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙝𝙖𝙧𝙖𝙘𝙩𝙚𝙧 𝙗𝙪𝙞𝙡𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙧𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙧𝙞𝙤𝙧𝙞𝙩𝙮.
15/01/2025
Alhamdulillah.
First annual prize distribution ceremony of Al-Anaya School System.
9th, 10th
کے سالانہ امتحانات کے پرائیویٹ داخلہ بھجوانے کے لیے رابطہ کریں۔ سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 27-11-2024 ہے۔
03314525140
03084884067
اسلام علیکم
محترم والدین! سکول ہٰذا میں بچوں کے 2nd ٹرم کے پیپر ختم ہوگئے ہیں۔ لہٰذا 25-10-2024 بروز جمعہ المبارک کو پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM) کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں آپ کو آپ کے بچے کی کارگردگی اور ریزلٹس سے آگاہ کیا جائے گا اس لیئے آپ کی شرکت ازحد ضروری ہے.
شکریہ۔
العنایہ سکول سسٹم !
*محترم والدین! کل بروز جمعہ پنجاب میں لا اینڈ آرڈر سچویشن کے تحت دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔
لہذا کل بروز جمعہ بتاریخ 18-10-2024 کوسکول بند رہے گا
اور جمعہ والے دن کے اردو کے پیپر کا شیڈول اس طرح ہو گا
✓*پلے گروپ ، نرسری اور پریپ کا پیپر سوموار کو ہو گا۔*
✓اول، دوئم اور سوئم کلاس کا پیپر منگل کو ہو گا۔
✓چہارم اور پنجم کا پیپر بدھ کو ہو گا۔
باقی تمام پیپر ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
* العنایہ سکول سسٹم ۔*
*شکریہ۔*
انٹرمیڈیٹ کے 2nd اینول (سپلیمنٹری) امتحان کے ایڈمیشن بھجوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
03314525130
03084884067
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zafarwal
51670
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |