Soqrat Schools

Soqrat Schools

Share

Full day academic hours to prepare students for Armed Forces Cadet Colleges

30/09/2025

پی اے ایف لوئر ٹوپہ۔۔!! سقراط پری کیڈٹ اکیڈمی ظفروال کے سپوت اذان خالد نے499/500 نمبر لےکر تاریخ رقم کردی

13/11/2024
23/12/2020

الحمد للہ
ہمارے ہونہار طلبا
محمد آذان 6510
محمد نبیل عقیل 6513
نے کیڈٹ کالج پلندری کا تحریری امتحان پاس کر لیا۔
پاکستان پری کیڈٹ اکیڈمی اینڈ سقراط سکولز گوگیال کیمپس ظفروال کیمپس

23/09/2020

کل مورخہ 24ستمبربروز بدھ انشاللہ12:00بجے سقراط سکولز گوگیال کیمپس میں آرمی ڈاکٹرز کے زیرانتظام میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا جس میں سی ایم ایچ کے سپیشلسٹ ڈاکٹرزمریضوں کا چیک اپ کریں گے
ہیپاٹائیٹس بی اور سی کے ٹیسٹ فری ھوں گے اور فری میڈیسن دی جاےگی اس کے علاوہ باقی ٹیسٹ آدھی قیمت پر ھوں گے.
تشریف لانے والے مریضوں کو ہدائت کی جاتی ہے کہ وہ کووڈ 19 کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عملدرامد کرتے ہوے آئیں
خیراندیش
انتظامیہ
سقراط سکولز

22/09/2020

گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق صبح 23ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں کلاس کے طلبا, و طالبات کی ریگولر کلاسز ہونگی, والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کو محکمہ تعلیم کی جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق سکول بھیجیں

جن بچوں کو بخار کھانسی کی شکائت ہو انہیں ہرگز سکول نہ بھیجیں
سکول آتے ہوے اور جاتے ہوے بچے ایک دوسرے سے فاصلے کیساتھ سفر کریں
ہر بچہ اپنے پینے کے پانی کی بوتل اپنے اپنے پاس رکھے اور دوسرے بچوں سے شئیر نہ کرے
ہربچہ اپنا ماسک لگا کر رکھے اوراپناماسک دوسروں سے شئیر نہ کرے
زیادہ تعداد والی کلاسز کے بچوں کو ہفتے میں تین تین دن الاٹ کئیے جائیں گے والدین سکول کی طرف سے دئیے گئے دنوں کے علاوہ بچوں کو سکول بھیجنے پر اسرار نہ کریں
سکول کے اندر کووڈ 19 کے حوالے سے جن ایس او پیز پر عمل کرنا ہے وہ بچوں کو سکھا دئیے جائیں گے
والدین تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے میں سکول کی معاونت کریں
یاد رکھیں اساتذہ اور بچوں کی صحت ہمارے لئے ہر چیز سے مقدم ہے
خیراندیش
انتظامیہ سقراط سکولز

19/09/2020

ہم میٹرک میں نمایاں پوزیشنزلینےوالے بچوں انکے والدین اوراساتذہ کومبارکبادپیش کرتے ہیں

03/09/2020

الحمدللہ سقراط سکولزگوگیال کیمپس 15ستمبر سےپری نہم کی ریگولرکلاسز کا آغاز کررہا ہے

14/08/2020

یوم آزادی مبارک

22/05/2020

سقراط سکولز کا پیغام ....عید سادگی سے منائیں....اور اپنے ارد گرد مستحق افراد کا خیال رکھیں

21/04/2020

الحمد للہ اپنے دوسرے معیارات کے مطابق سقراط سکولز نے اپنے کیمپسز میں ڈس انفیکشن سپرے مکمل کروا دی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Zafarwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Head Office: Old Chawinda Road Zafarwal, Sub Campuses: Gogial/Kingra/Dhamthal/Darman
Zafarwal