لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
Surosh Model School BaraPind Jarpal , Zafarwal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Surosh Model School BaraPind Jarpal , Zafarwal, School, Barapind, Zafarwal.
25/03/2025
یہ مشہور دعا علامہ اقبالؒ کی لکھی ہوئی ہے-
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میں اس شخص کےلیےجنت کے اندر ایک گھر کاضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کردے،
اگرچہ وہ حق پرہو،
اورجنت کےبیچوں بیچ ایک گھرکااس شخص کےلیےجوجھوٹ بولناچھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو،
اورجنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کےلیےجوخوش خلق ہو۔
{سنن ابوداؤد:4800}
19/08/2021
13/08/2021
01/08/2021
14/12/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Zafarwal