26/05/2026
نقشِ لاثانی پبلک ہائی اسکول، گھمرولہ کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک! 🕋
محترم اساتذہ کرام، پیارے طلبہ اور معزز والدین!
اسلام علیکم!
نقشِ لاثانی پبلک ہائی اسکول (گھمرولہ) کی انتظامیہ اور تمام اسٹاف کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت عید آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، امن اور ڈھیروں برکتیں لے کر آئے، اور ہماری تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔
20/04/2026
Admissions Open Class Pre 9th 🥰
19/03/2026
نقشِ لاثانی پبلک ہائی اسکول کی جانب سے عید مبارک! 🌙
تمام اہلِ علاقہ، معزز والدین اور پیارے طلباء کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
18/03/2026
پیارے والدین!
اسلام علیکم!
عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر آپ سب کو ہماری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو آپ اور آپ کے خاندان کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔
سکول کے شیڈول کے حوالے سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
عید کی تعطیلات کے سلسلے میں سکول 19 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہے گا۔
انشاء اللہ، سکول دوبارہ 24 مارچ سے اپنے معمول کے مطابق کھلے گا۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ کی عید پرمسرت اور محفوظ گزرے۔
نیک تمنائیں!
سکول انتظامیہ : نقش لاثانی پبلک ھائی سکول گھمرولہ
03/03/2026
نقشِ لاثانی پبلک ہائی سکول، گھمرولہ
ضروری اطلاع برائے والدین!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول میں نئے تعلیمی سیشن 2026 کا آغاز انشاء اللہ 4 مارچ سے ہو رہا ہے۔ بچوں کی بہتر تعلیم اور تسلسل کے لیے پہلے دن سے حاضری انتہائی ضروری ہے۔
مزید براں، جن والدین نے ابھی تک بچوں کے لیے درسی کتب (Books) حاصل نہیں کی ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ فوری طور پر سکول اوقات میں کتابیں حاصل کریں تاکہ تعلیمی سال کے آغاز میں بچوں کی پڑھائی کا حرج نہ ہو۔
انتظامیہ:
نقشِ لاثانی پبلک ہائی سکول، گھمرولہ
27/02/2026
Naqash-e-Lasani: Where Excellence is a Tradition, Not an Exception."✨✨💫
Our board exam toppers from the last ten years 2017-25 🌟
گزشتہ 25 سال سے نسل نو کی تعلیم کے لیے کوشاں 🥰