Humans of Cholistan

Humans of Cholistan The page will describe the life and aims of Cholistan Peoples of Pakistan.

Humans of Cholistan is a Community that promotes South Punab Culture and people who make a difference in the world. We are showcasing the success Stories of those successful people who served in IT,Education,Health and Business.

I’m proud to share that our training institute DevCastle an BuiltinSoft Located in Rahim Yar Khan secured 2nd position o...
03/10/2025

I’m proud to share that our training institute DevCastle an BuiltinSoft Located in Rahim Yar Khan secured 2nd position out of more than 1,200 institutes across Pakistan under PMYSDP-2024. 🎉
This recognition is extra special because it puts on the national map, proving that talent and dedication from smaller cities can compete at the very top. 💪🌍
This achievement belongs to my incredible team, dedicated trainers, and hardworking students who made it possible. 💯

Majeed

President of the Pakistan Coal Association, Mr. Muhammad Saqlain Abbas , CEO of Vital Coal Pvt Ltd. A proud of Cholistan...
12/09/2025

President of the Pakistan Coal Association, Mr. Muhammad Saqlain Abbas , CEO of Vital Coal Pvt Ltd. A proud of Cholistan, Born in Yazman Cholistan and raised him as a leader in Pakistan Coal Industry. He is President of Pakistan Coal Association.

22/08/2025
1921 میں بہاولپور کے نواب نے ایک خواب دیکھا: ایک صحرائی ریاست کو آباد و زرخیز علاقے میں تبدیل کرنے کا۔ پانی کا ایک جامع ...
22/08/2025

1921 میں بہاولپور کے نواب نے ایک خواب دیکھا: ایک صحرائی ریاست کو آباد و زرخیز علاقے میں تبدیل کرنے کا۔ پانی کا ایک جامع نظام بنانے کا، زرخیز زمینوں کو آباد کرنے کا اور ریاست کی تقدیر بدل دینے کا۔
ستلج ویلی پروجیکٹ (SVP) اسی خواب کی حقیقت تھا۔ 1922–1933 میں، ہیڈ سلیمانکی، اسلام، اور پنجند جیسے ڈیموں اور نہروں نے 50 لاکھ ایکڑ زمین کو صحرا سے گلزار بنادیا۔ ریاست کی آمدنی دُگنی، زرعی زمین چارگنا بڑھی، اور صحراء میں نئے بازاروں، دیہاتوں اور نئی شناخت کی بنیاد ڈالی گئی۔
یہ کہانی ہے پانی کی ایک پورے خطے کی قسمت بدل دینے کی۔ ہمارا ساتھ دیں نواب بہاولپور کو خراج تحسین پیش کرنے میں جنہوں نے اس منصوبے کا خواب دیکھا اور اس کو عملی شکل دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔
ان کا کردار 1921 کے تین فریقی معاہدے میں ایک اہم شراکت دار اور فریق کا تھا، جو برطانوی حکومت پنجاب، ریاست بہاولپور اور ریاست بیكانیر کے درمیان دریائے ستلج اور دریائے بیاس کے پانی کی تقسیم کے لیے طے پایا تھا۔
آپ ستلج ویلی پراجیکٹ پر کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ سیکشن حاضر ہے آپ کے لئے۔

06/08/2025

جسٹس (ر) میان اللہ نواز ک سانحہ ارتحال پر دلی رنج و غم کا اظہار ہے اور ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت ہے۔ ہم مرحوم کی قانون و عدل کے میدان میں گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
_____________

جسٹس (ر) میان اللہ نواز کی عمر 87 برس تھی۔ میان اللہ نواز نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے 5 فروری 2000 سے 13 جولائی 2000 تک خدمات انجام دیں۔ اُن سے پہلے جسٹس فلک شیر اور اُن کے بعد جسٹس افتخار حسین چوہدری چیف جسٹس تعینات ہوئے۔ اُن کی مدتِ ملازمت نسبتاً مختصر تھی جو تقریباً پانچ ماہ پر محیط رہی۔ میان اللہ نواز 1938 میں بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1960 میں گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور سے گریجویشن کی اور 1962 میں یونیورسٹی لاء کالج لاہور سے ایل ایل بی کیا۔ 1962 سے 1964 تک وہ سابق جج ہائی کورٹ سید اخلاق حسین کے معاون رہے۔
انہوں نے 1964 میں بہاولپور میں وکالت کا آغاز کیا، 1966 میں ہائی کورٹ کے وکیل اور 1970 میں سپریم کورٹ کے وکیل کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے۔ وہ 1971 میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے اور لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں سول اور آئینی معاملات کے ممتاز وکیل کے طور پر جانے جاتے رہے۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں قانون کے شعبے میں وزیٹنگ لیکچرر بھی رہے جہاں انہوں نے اصولِ قانون، سول پروسیجر کوڈ اور آئینی قانون پڑھایا۔ انہیں 1988 میں لاہور ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا اور بعد ازاں مستقل جج کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ بالآخر وہ 2000 میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر ہوئے اور اُسی سال اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔

پاکستان ٹیلی ویژن اسلام آباد سے اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والے اوچ شریف کے سینئر صحافی محمد نوید خان ترکی کے عالمی...
06/07/2025

پاکستان ٹیلی ویژن اسلام آباد سے اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والے اوچ شریف کے سینئر صحافی محمد نوید خان ترکی کے عالمی نشریاتی ادارے 'ٹی آر ٹی ورلڈ نیوز سروس' میں سینئر نیوز ایڈیٹر کے عہدے پر فائز۔ ہم مائی نیوز کی جانب سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اسلام آباد سے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والے اوچ شریف کے سینئر صحافی محمد نوید خان ترکی کے عالمی نشریاتی ادارے 'ٹی آر ٹی ورلڈ نیوز سروس' میں سینئر نیوز ایڈیٹر کے عہدے پر فائز۔ آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں UchSharif #

بہاولپور اور قائداعظم میڈیکل کالج کے لئے بہت بڑا اعزاز !! رائل کالج آف فیزشنز ( UK ) کی سب سے بڑی ڈگری FRCP جو کہ دنیا م...
03/07/2025

بہاولپور اور قائداعظم میڈیکل کالج کے لئے بہت بڑا اعزاز !!
رائل کالج آف فیزشنز ( UK ) کی سب سے بڑی ڈگری FRCP جو کہ دنیا میں اعزازی طور پر پر بہت کم لوگوں کی دی جاتی ہے ـ
پروفیسر ڈاکٹر منیر اظہر صاحب کو میڈیسن کے شعبے میں تقریباً 39 سالہ خدمات کو دیکھتے ہوئے FRCP کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے جو بہاولپور کے لئے اور بالخصوص قائد اعظم میڈیکل کالج کے گریجویٹ ہونے کے ناطے ایک بہت بڑا اعزاز ہے ـ
چند روز قبل ڈاکٹر صاحب کو وائس پریذیڈنٹ جنوبی پنجاب، پاکستان سوسائٹی آف میڈیسن بھی منتخب کیا گیا تھا ـ
اور ڈاکٹر Muneer Azhar کو تیسرا اعزاز جو کہ پاکستان میں چند لوگوں کو ملا ہے، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے شعبہ امراض طِب کے لئے ممبر منتخب کیا گیا ہے ـ
ہم اہل بہاولپور کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر منیر اظہر صاحب کو دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ـ❤️🌹❤️

بہاولپور کے لئے فخر کا لمحہ!ہاورڈ یونیورسٹی میں پہلی بار پاکستان بہاولپور کے سٹوڈنٹ کا بڑا اعزاز.ہاورڈ یونیورسٹی کی تاری...
02/06/2025

بہاولپور کے لئے فخر کا لمحہ!
ہاورڈ یونیورسٹی میں پہلی بار پاکستان بہاولپور کے سٹوڈنٹ کا بڑا اعزاز.
ہاورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاورڈ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی گریجویشن تقریب 2025 میں ایک پاکستانی فزیشن سٹوڈنٹ ڈاکٹر محمد جواد نون جن کا تعلق بہاولپور سے ہے جو 2008 میں صادق پبلک سکول کے طالب علم تھے.
ڈاکٹر جواد نے اپنے اس کار نامے اور اعزاز سے پاکستان کا ہی نہیں بلکہ بہاولپور کا نام بھی روشن کر کے یہ ثابت کر دیا کہ بہاولپور علم و ادب اور عمل کا گہوارہ ہے

Celebrating the strength, resilience, and achievements of women everywhere. Together, we rise, support, and empower!    ...
08/03/2025

Celebrating the strength, resilience, and achievements of women everywhere. Together, we rise, support, and empower!

Cholistan become a hot spot for IoT and AI-based Technology companies. Corporate Farming in Cholistan gives opportunity ...
01/03/2025

Cholistan become a hot spot for IoT and AI-based Technology companies. Corporate Farming in Cholistan gives opportunity to grow a business of agriculture products lines.

Innovista Cholistan has been successfully Launched in DHA Bahawalpur.
01/03/2025

Innovista Cholistan has been successfully Launched in DHA Bahawalpur.

بہاولپور کی شان سہیل عدنان نے برطانوی اوپن انڈر 13 کی فتح کے بعد ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے 18 سا...
07/01/2025

بہاولپور کی شان سہیل عدنان نے برطانوی اوپن انڈر 13 کی فتح کے بعد ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے 18 سال کے وقفے کے بعد انڈر 13 کیٹیگری میں جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔❤️

Address

Yazman
Yazman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of Cholistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Humans of Cholistan:

Shortcuts

Share