08/10/2025
Al-Hamd Quran Academy
Assalamu Alaikum!
Online Quran classes with expert tutors(male+female) for kids and adults who want to learn Quran online with tajweed, Quran memorization, & Quran translation with tafseer contact us
08/10/2025
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
ترجمہ:- بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
الحمد للّہ قرآن کریم کی تعلیم کو بڑے احسن انداز میں پھیلایا جا رہا ہے 270 کے قریب بچے اور بچیاں دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم ضرور دلوائیں
ماشاءاللہ سفید وردی اور سر پر امامہ شریف کیا بات ہے حضور کے ان ننھے ننھے غلاموں کی❤️🧡
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Yazman Mandi
63210