Government Mission High School Wazirabad

Government Mission High School Wazirabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Mission High School Wazirabad, Tutor/Teacher, Moti Bazar Wazirabad, Wazirabad.

Annual Prize Distribution 2022
31/05/2022

Annual Prize Distribution 2022

21/02/2021

غلام عباس چیمہ پی ای ٹی گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول وزیرآباد کے والد محترم وفات پا گئے ہیں.... نمازجنازہ شام 5 بجے ان کے گاؤں رجب چک میں ادا کی جائے گی

شجرکاری
11/08/2020

شجرکاری

05/07/2020

۔۔👇👇👇
👈سرکاری سکولز میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے تمام اساتذہ کم از کم ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ بیچلر آف ایجوکیشن کی پرفیشنل ڈگری بھی رکھتے ہیں اسکے علاوہ بہت سے ایم فل اور پی ایچ ڈیز بھی شامل ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے پاس بہت خوبصورت سکول بلڈنگز ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم بالکل فری ہے اس کے علاوہ حقدار طلباء کے وظائف،یونیفارم اور فری تعلیمی سہولیات کا ایک منظم نظام موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں کتب ہر بچے کو فری ملتی ہیں۔
👈سرکاری سکولز کا نصاب ملک کے ٹاپ کے ماہرین تعلیم اور مصنفین کی نگرانی میں تیار ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں پروفیشنلزم بہت خیال رکھا جاتا ہے مثلا سائنس کا ٹیچر سائنس سبجیکٹس جبکہ لینگوئجز کی تعلیم و تربیت ذمہ داری متعلقہ لینگوئج کے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو ہی دی جاتی ہے۔
👈سرکاری سکولز کے تمام بچوں کا ایک منظم ریکارڈ موجود ہے اور یہ ڈیٹا ایک سوفٹ وئیر ایپ میں محفوظ ہے اس ایپ میں آپ کے بچے کی صحت سے لیکر تعلیمی رجحانات تک اور حاضری سے لیکر سکولز سے گھر کے فاصلے تک ہر چیز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں مورننگ اسمبلی کے بعد قرآن مجید کی تعلیم کا باقاعدہ میکنزم موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم و تربیت کے لئے جدید ترین طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ پرائمری سکولز میں ECE Rooms اور LND Rooms جبکہ ہائی سکولز میں جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبس اس کی ایک روشن مثال ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں ہم نصابی اور غیر نصابی صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد باقاعدہ ایک منظم انداز میں کیا جاتا ہے۔۔
👈سرکاری سکولز میں چیک اینڈ بیلنس کا ایک منظم نظام موجود ہے۔ ایک چین ہے جس کے ذریعے اساتذہ، ہیڈ ٹیچر کلرکس اور دیگر سٹاف کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے ساتھ ساتھ انھیں تربیت بھی دی جاتی ہے اور اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات بھی دئیے جاتے ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں صفائی منٹینس اور حاضری کی سرکاری طور پر ایک ماہ میں کئی بار چیکنگ ہوتی ہے اور حاضری کا کم از کم 90% ہونا لازمی ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کا سخت ترین انٹرنل اور ایکسٹرنل فرانزک آڈٹ ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے متعلقہ افسران کے علاوہ MEAs تعینات ہیں جو روزانہ تین سکولز وزٹ کرتے ہیں اور سخت ترین چیکنگ اور آڈٹ کے علاوہ بچوں کا آئن لائن ٹیسٹ بھی لیتے ہیں جسے LND کہا جاتا ہے اور یہ ٹیسٹ ایک ٹیب میں لیا جاتا ہے جو chief minister آفس سے ڈائریکٹ جڑا ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں آپ کا بچہ بالکل صاف ستھرے کشادہ ماحول میں پرورش پاتا ہے۔ اور مضبوظ و محفوظ ہاتھوں پھلتا پھولتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں امتحانات کا ایک باقاعدہ سلسلہ موجود ہے اور تمام ٹرمز کے سوالیہ پیپرز حکومتی اداروں کی زیرنگرانی پرنٹ ہو کے سکولز تک آتے ہیں۔
💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹
دوستوں اگر آپ یہ سب نہیں جانتے تھے تو اسے ایک بار پھر پڑھیں سوچیں اور اپنے بچے کا ہاتھ ہمارے ہاتھ میں دیں انشااللہ ہم اس کی "صراط مستقیم" کی طرف رہنمائی کریں اور بدلے میں بس دعائیں ہی طلب کریں گے۔

01/07/2020
01/07/2020

Dear Students/Parents
السلام علیکم....
Admissions are ongoing.
Childrens who want to take ADMISSION from class Nursery to 9 should visit the Govt. Christian High School Wazirabad

داخلہ جاری ہے۔
وہ بچے جو ADMISSION لینا چاہتے ہیں وہ گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول وزیرآباد تشریف لائیں...

15/02/2020

گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول وزیرآباد کے سابق ہیڈماسٹرجارج ویرم مل وفات پاگئے

16/12/2019

سررفاقت گوندل انگلش ٹیچر گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول کے بھائی افتخارگوندل وفات پاگئے ہیں ۔۔۔۔نماز جنازہ 2019-12-17 کو صبح 11 بجے پٹھان والی میں اداکی جائے گی

Tree plantation
18/08/2019

Tree plantation

Retirement day of Abdul Hameed Sahib
10/06/2019

Retirement day of Abdul Hameed Sahib

03/05/2019

قاسم علی صاحب پی ایس ٹی گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول وزیرآباد کی چچی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں....نمازجنازہ آج بروزجمعہ المبارک عشاء کے بعد اسلام آبادموڑوالےقبرستان میں اداکی جائے گی

Annual Prize Distribution ceremony 2019
01/04/2019

Annual Prize Distribution ceremony 2019

Address

Moti Bazar Wazirabad
Wazirabad

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:15
Tuesday 07:30 - 13:15
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92556605379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Mission High School Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Mission High School Wazirabad:

Shortcuts

Share

Category