29/03/2023
پروفیسر حافظ عبدالستار حامد Hafiz Adulsatar Hamid
we take all blood ,urine ,biopsy,fluaid,semen and pus sample etc .
29/03/2023
مرکزی جمعیت اہلحدیث وزیرآباد کی جانب سے قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا
29/04/2021
فکر آخرت کے موضوع پر سب سے خوبصورت بیان کے خالق اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
اہلحدیث کی تاریخ کا ایک درخشندہ باب ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگیا نصف صدی تک لوگوں کے دلوں کو قرآن وسنت کے نور منور کرنے والے اپنی سریلی اور منفرد آواز کے ساتھ سماعتوں کو قرآن وحدیث سے معطر کرنے والے
درویش صفت قاری عبد الحفیظ فیصل آبادی ہمیشہ کیلئے ہم سے بچھڑ گئے
صحابہ کی وکالت کرنے والے وکیل کو اللہ تعالیٰ صحابہ کاساتھ نصیب کرے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Wazirabad
52000