22/01/2024
ماشاءاللہ محمد ابراہیم نماز کا لفظی ترجمہ سناتے ہوئے۔ اللہ تعالی اسے نیک بنائے اور اس کے علم اور عمل میں برکت پیدا فرمائے۔ اور اسے اپنے والدین اور اساتذہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھے ( بخاری )