29/07/2024
Computer courses & freelancing available now
Quality Education
29/07/2024
Computer courses & freelancing available now
27/03/2024
کوالٹی ایجوکیشن بہتر مستقبل کے لیئے فنی تربیت حاصل کریں۔
شارٹ کورسسز پر خصوصی رعائیت ٹیلرنگ کلاسسز کا آغاز
📞 0309-0118570
19/03/2024
ماہر نفسیات اب آپ کے شہر وزیرآباد میں
ملاقات اور مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📞 0309-0118570۔
Certified Clinical Psychologist in Wazirabad City
Contact us for the appointment & more details۔
📞 0309-0118570
27/02/2024
*Female Staff Required!*
Positions Available:
- English Teacher
- Maths Teacher
- Science Teacher
If you have the qualifications and enthusiasm to inspire students, we want to hear from you!
📞 Contact: 03090118570
Female staff required
✓ English Teacher
✓Maths Teacher
✓Science Teacher
Contact # 03090118570
10/02/2024
Clinical internship class 1st March,2024 sy start Hogi inn Shaa Allah
آپکے اندر اگر درج ذیل عادات میں سے کوئی ایک ہے تو فوراً بدلیں یہ آپکے بچے کی تربیت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
نمبر 1 اگر آپ کا بچہ کوئی کام کرنے سے پہلے آپ کی نگاہوں سے چُھپ جاتا ہے تو یہ علامت ہے اس بات کی کہ آپ بارعب بننے کے چکر میں اسے اپنے سے دور کر رہے ہیں
نمبر 2 اگر آپ کا بچہ ضرورت سے زیادہ شرمیلا اور سہما ہوا رہتا ہے تو علامت ہے کہ آپ اُسے ضرورت سے زیادہ باتیں سمجھانے لگے ہیں اسکی معصوم شرارتوں سے لطف لینے کے بجائے آپ اسے وقت سے پہلے بڑا دیکھنا چاہتے ہیں
نمبر 3 اگر کوئی بچہ اپنے کھلونوں کی بجائے دُوسروں کے کھلونوں سے کھیلتا ہے
تو یہ علامت ہے کہ آپ اُن کی چوائس کا احترام نہیں کرتے اور اُنہیں وہ کھلونے خرید کر دے رہے ہیں جو اُنہیں پسند نہیں ہیں۔
نمبر4 اگر آپ محسوس کریں کہ آپ کے بچے میں دُوسرے بچوں کے متعلق حسد پیدا ہو رہا ہے تو خاطر امکان ہے کہ آپ اُس کا موازنہ دوسرے بچوں سے کر رہے ہیں اور اکثر اُسے یہ بتا رہے ہیں کے فلاں بچہ بہت اچھا بچہ ہے اور آپ بلکل نکمے ہو۔
نمبر 5 اگر آپ کا بچہ بدتمیزی پر اُتر آیا ہے اور کسی بات کو خاطر میں نہیں لا رہا تو یہ نشانی ہے کہ اُس کے اردگرد آپ یا کوئی اور بڑئے ایسا ہی عمل کر رہے ہیں یا حد سے زیادہ لاڈ پیار دے رہے ہیں جسکی وجہ سے وہ کسی کو خاطر میں نہیں لاتا
نمبر 6 اگر بچے میں چڑاچڑا پن پیدا ہو رہا ہے تو یہ نشانی ہے کہ اُسے پُوری توجہ نہیں مل رہی، خاص طور پر ایسا اُس وقت ہوتا ہے جب ماں اور باپ اُس سے کم عُمر بہن اور بھائیوں کی طرف زیادہ توجہ کر رہے ہوں اور اُسے لگ رہا ہو کہ اُسے بلکل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
نمبر 7 اگر آپ کو پتہ چلے کے آپ کا بچہ آپ سے جھوٹ بولتا ہے تو یہ نشانی ہے کہ آپ نے اُسے اُس کی غلطیوں پر ضرورت سے زیادہ ڈانٹ رہے ہیں
نمبر 8 اگر آپکے بچے میں قوت فیصلہ کم ہورہی ہے اور وہ آپ سے کوئی بات کرنے سے جھجھک رہا ہے تو یہ علامت ہے اس بات کی کہ آپ اسے دوسرے بچوں کے سامنے ڈانٹ رہے ہیں یاد رکھیں بچے کو دُوسرے بچوں کے سامنے چاہے وہ اُس کے بہن بھائی اور کزن ہوں ہرگز مت ڈانٹیں وگرنہ یہ بچوں کی قوت فیصلہ کو کمزور کر دے گا۔
نمبر 9 اگر آپکے بچے میں باغیانہ نفسیات پیدا ہورہی ہیں تو یہ علامت ہے اس بات کی کہ آپ کبھی بھی اسکے احساسات کا خیال نہیں کرتے ہر وقت اپنا فیصلہ اسپر تھوپنے کی کوشش کررہے ہیں یاد رکھیں اگر ایسا ہے تو آپ والد نہیں ہیں بلکہ برے حاکم ہیں اور ایک وقت تک رہے گا بہت جلد آپ اسے اپنے سامنے مد مقابل پائیں گے
نمبر 10 اگر آپ ذہنی تناؤ کی حالت میں رہتے ہیں اور اپنی پریشانی اور غصے کو بچوں پر نکالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں تو آپ خود کو تنہا کر رہے ہیں ایسے بچے والدین سے دُور ہوتے جاتے ہیں وہ والدین پر بھروسا کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اُن کی باتوں کو اہمیت نہیں دیتے، ایسے بچے بڑے ہوکر منشیات کی طرف راغب ہوسکتے ہیں اور صحیح اور غلط کام کی پہچان کھو سکتے .