19/09/2024
🥀🖤انشاءاللہ🖤🥀بتاریخ : 28 ستمبر2024 بروز ہفتہ (بعداز نمازِ ظہر تا عصر )
قبلہ حضور نورالملت سرکار ولی عہد لجپال
زیب سجادہ درگاہ عالیہ حضورامیرِمِلت محدث یگانہ علی
پوری رضی اللہ عنہ
علی پور سیداں شریف نارووال۔
26 ویں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیﷺ
و عرس حضور فخرِمِلت رحمتہ اللہ علیہ
کی صدارت فرمائیں گے-
بمقام : رہائش گاہ : پروفیسر محمد اصغر جماعتی وپسران مسجد امیرِملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ، سوھدرہ ( ضلع وزیرآباد
25/07/2024
20/07/2024