Apple Grooming School

Apple Grooming School Apple Grooming School Wazirabad
Confidence to Lead 🍎
Where young minds grow into confident leaders. Admissions Open
📍 Wazirabad

14/09/2026

Being a Coordinator 😂
جب ٹیچرز سے موبائل لینے جاؤں
Their Reaction 😭📳

11/09/2026

🌙✨ محفلِ میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت اختتامی لمحات ✨🌙

ہمارے محترم پرنسپل سر نے محفلِ میلاد کے اختتام پر اساتذہ میں تبرک تقسیم کیا۔ محبت، عقیدت اور برکت سے بھرپور یہ خوبصورت لمحہ ہمیشہ یادگار رہے گا۔ 🤍🌸

🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آمین 🤲💚
11/09/2026

🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آمین 🤲💚

📚✨ First Term Exams are just around the corner!Dear students, believe in yourself, stay focused, and give your best. 🌟Be...
10/09/2026

📚✨ First Term Exams are just around the corner!

Dear students, believe in yourself, stay focused, and give your best. 🌟
Best of luck to all our students! 🍀

📅 Friday, 11 September 2026
⏰ Timing: 8:00 AM – 11:00 AM

10/09/2026

🌹✨ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ✨🌹

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی پُرنور محفل میں ننھا نعت خواں کی خوبصورت آواز نے محفل کو عشقِ رسول ﷺ سے معطر کر دیا۔ 🤍🌙

ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ اس ننھی سی آواز کو ہمیشہ اپنی رحمتوں میں رکھے اور محبتِ رسول ﷺ سے دل کو منور فرمائے۔ آمین 🤲🏻🌹

10/09/2026

Apple Grooming School میں میلادِ نبی ﷺ کے بابرکت موقع پر تلاوتِ قرآنِ پاک سے روحانی محفل کا آغاز کیا گیا۔ 📖🤍

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سے محبت، حضور اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌹

🌙✨ محفلِ میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت جھلکیاں ✨🌙ہمارے پیارے بچوں نے نعت اور تقاریر کے ذریعے حضور اکرم ﷺ سے اپنی محبت اور عقی...
09/09/2026

🌙✨ محفلِ میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت جھلکیاں ✨🌙

ہمارے پیارے بچوں نے نعت اور تقاریر کے ذریعے حضور اکرم ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ 💚
محفلِ میلاد کی خوبصورت سجاوٹ اور بچوں کی دلکش پرفارمنس کے چند یادگار لمحات آپ کے ساتھ۔ 🤍✨

🌙✨ محفلِ میلاد النبی ﷺ ✨🌙آئیے محبت، عقیدت اور درود و سلام کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی ولادتِ مبارکہ کی خوشیاں منائیں۔ 💚🤍9 ستمب...
08/09/2026

🌙✨ محفلِ میلاد النبی ﷺ ✨🌙

آئیے محبت، عقیدت اور درود و سلام کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی ولادتِ مبارکہ کی خوشیاں منائیں۔ 💚🤍
9 ستمبر 2026، بروز بدھ — Apple Grooming School

07/09/2026

✨ عشقِ رسول ﷺ میں ڈوبی ایک خوبصورت اور پُرنور محفل آنے والی ہے! 💚🌙
Apple Grooming School – Areesh Campus میں جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوبصورت جھلکیاں دیکھنے کے لیے تیار رہیے۔ ✨

Address

Cheema Colony
Wazirabad
52000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apple Grooming School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share