10/05/2024
یہ ہے میرے سکول کےنیو لٹل شائننگ سٹار 🤩🤩جو اپنے گھر کے ماحول کو چھوڑ کر سکول کے ماحول میں نئے نئے داخل ہوئے ہیں اور تھوڑے ڈرے ڈرے اورسہمے ہوئے😞😞
نیا ماحول
گرمی کا شور 🥴🥴
اس کا بھی ڈھونڈ لیا ہم نے توڑ 😇😇
ایسے میں میں نے سوچا کیوں نہ بچوں سے تھوڑا فن کیا جائے اور انہیں احساس دلایا جائے کہ یہ اپنے ماں باپ کی اغوش سے سیدھا اپنے روحانی ماں باپ کے کی شفقت میں ائے ہیں
لو جی بن گئے ہم دوست 🤝