Al Quran

Al Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran, Education, .

بسم اللہ الرحمن الرحیم
📖 روزانہ مختصر تلاوت
🎧 دل کو چھو لینے والی آوازیں
🔔 پیج کو فالو کریں اور ثواب کمائیں

"افلا یتدبرون القرآن" (کیا وہ قرآن پر غور نہیں کرتے؟) [النساء: 82]

25/07/2026

تمہارا ہمسفر = تمہارا سکون ❤️ القرآن

21/07/2026

تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

کہہ دو میرے بندوں سے!
جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں
میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں 👑

[سورہ الملک: 1]

جب کوئی راستہ نظر نہ آئے تو یاد رکھیں
اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ وہ سب کر سکتا ہے ❤️

کمنٹ میں "اللہ اکبر" لکھیں 🤲
ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ کسی کا دل مضبوط ہو جائے۔

20/07/2026

مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى

"اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا، اسی میں تمہیں واپس لے جائیں گے،
اور اسی سے ایک مرتبہ پھر تمہیں نکال لائیں گے" [سورہ طہ: 55]

یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم سب کا انجام مٹی ہے۔
اللہ کی قدرت دیکھیں ❤️

کمنٹ میں "سبحان اللہ" لکھیں 🤲

13/07/2026

کیا آپ پر بھی بوجھ ہے؟ 😔 یہ دعا سنیں

12/07/2026

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے

11/07/2026

Quran ki ayat

10/07/2026

اللہ کو تمہاری آواز پسند ہے...
اسی لیے وہ تمہیں بار بار آزماتا ہے ❤️

"اللہ کافی ہے"
Follow AL Quran 🤲

09/07/2026

جب رب مددگار بن جائے تو انسان ہر محاذ پر سرخرو ہو جاتا ہے

`

09/07/2026

وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّهِ نَصِيرًا ❤️

جب رب خود حامی و مددگار بن جائے،
تو انسان ہر محاذ پر اکیلا ہی سرخرو ہو جاتا ہے۔

کمنٹ میں "حسبی اللہ" لکھیں 🤲
Follow for daily Quran 🕋

09/07/2026

AL Quran invited you to hatch a Streak Pet on TikTok!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share