27/05/2026
ڈائریکٹر امام حسین کی طرف سے
تمام طلبہ، والدین اور اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے امن، خوشحالی اور محبت کا پیغام لے کر آئے۔
🌸 عید مبارک 🌸