Aryana Public School Kari Kot

Aryana Public School Kari Kot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aryana Public School Kari Kot, School, Lower waziristan Wana, Wana.

26/02/2026

📢 داخلے جاری ہیں – سیشن 2026

آپ کا پر اعتماد ادارہ
آریانا پبلک ہائی سکول کڑی کوٹ

الحمدللہ نئے تعلیمی سیشن 2026 کے داخلے باقاعدہ طور پر شروع ہو چکے ہیں۔

اگر آپ اپنے بچوں کو ایک بہترین، پُرامن اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ادارے سے رابطہ کریں۔

✨ ہمارے بارے میں
📚 1996 سے تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
🎓 مشکل حالات اور چیلنجز کے باوجود علاقے کے طلبہ کو کامیابی کی منازل تک پہنچایا ہیں اور پہنچاتے رہنگے۔
🏆 معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور روشن مستقبل ہماری ادارے کی پہچان ہے۔
🌿 پُرامن اور بہترین تعلیمی ماحول
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ کرام
🏆 شاندار تعلیمی ریکارڈ

📅 کلاسز کا باقاعدہ آغاز:
01 مارچ 2026 سے ہوگا

📍 خواہشمند حضرات اپنے بچوں کے داخلے کے لیے سکول آفس تشریف لائیں
یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر 03340810833

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فیصلہ کریں۔

Address

Lower Waziristan Wana
Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aryana Public School Kari Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category