Danish Public Model School Zarri Noor

Danish Public Model School Zarri Noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danish Public Model School Zarri Noor, School, Wana.

The Danish public model School Zari Noor's monthly test views are truly impressive and inspire us to reach new heights, ...
02/05/2026

The Danish public model School Zari Noor's monthly test views are truly impressive and inspire us to reach new heights, fostering a culture of academic excellence and motivating students to strive for continuous improvement in their educational journey.
Ihsas News احساس نیوز

یہ چمن ہمارا ہے ہم ہے پاسباں اس کے دا نش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور Ihsas News  احساس نیوز  @
05/04/2026

یہ چمن ہمارا ہے ہم ہے پاسباں اس کے
دا نش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور Ihsas News احساس نیوز @

دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور میں شجر کاری کی مہم کے موقع پر اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس نے دل ❤️ کھول کر حصہ لیا انھوں نے پو...
01/04/2026

دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور میں شجر کاری کی مہم کے موقع پر اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس نے دل ❤️ کھول کر حصہ لیا
انھوں نے پودوں کو زمین کا روح کرار دِیا ۔یہ ہمارے علاقے بلخصوص پورے وزیرستان کے لیے واقعی ایک خوش آئند اور مثبت اقدام کے ساتھ بہترین پیغام بھی ہے
ہمارا اولین ترجیح کلین اینڈ گرین وزیرستان ہے

دانش پبلک ماڈل سکول سیشن 2026داخلے جاری ہیں اس بار بہترین کمپیوٹر لیب اور انگلیش لینگویج اکیڈمی کا انعقاد ہو گا جس سے عل...
13/02/2026

دانش پبلک ماڈل سکول سیشن 2026داخلے جاری ہیں اس بار بہترین کمپیوٹر لیب اور انگلیش لینگویج اکیڈمی کا انعقاد ہو گا جس سے علاقے کے لوگ مستفید ہونگے
نوٹ:: پانچویں کلاس تک گرلز کیلئے بہترین ماحول میں کلاسسز ہونگے @ @

آج دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور وانا میں ان بچوں نے سورہ یٰسین حفظ کی جن کو پرنسپل صاحب اور مولانا گل زادہ صاحب نے ہار پ...
17/12/2025

آج دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور وانا میں ان بچوں نے سورہ یٰسین حفظ کی جن کو پرنسپل صاحب اور مولانا گل زادہ صاحب نے ہار پہنائے ۔ اس پر پرنسپل صاحب اور یسین شریف حفظ کرنے والے بچوں نے مولانا گل زادہ صاحب کا تہہ دل شکریہ ادا کیا کیونکہ یہ مولانا صاحب کی محنت کا نتیجہ ہے ۔ہمارہ مقصد سکول کے تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کو بھی فروغ دینا ہے ۔اس کے علاوا اب تک 25سے زائد بچوں نے سکول میں ختم قرآن مجید بھی کی ہے جس کو پروگرام میں باقاعدہ انعامات دے دی گئی ہے Ihsas News احساس نیوز Zagh News Everyone is Included-All People, All Places, All Ways Hanif Khan Abd Ullah Siraj Ud Din

09/12/2025

Student of Danish public model School Zari Noor Mr Hussain Ahmad class 5th teaches about Demonstrative pronoun

07/12/2025

دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور میں سالانہ امتحان کے نتائج اور یوم والدین کے موقع پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے جس میں مختلف علاقوں سے بچوں کے ہمراہ آنے والے والدین نے سکول کے پرنسپل نظام الدین اور تمام اساتذہ کی محنت اور محبت کو سراہا اور دانش پبلک ماڈل سکول کو علاقہ زیڑی نور اور گرین دانا کے لیے ایک بہترین رحمت قرار دیا اس اثناء میں پرنسپل صاحب نے اس پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد سکول میں بہترین اور جدید کمپیوٹر لیب کے ساتھ ساتھ انگلیش لینگویج اکیڈمی کو بھی لانچ کرونگا تا کہ بچوں کو اس مشکل اور سخت حالات میں کہیں اور جانا نہ پڑے.پرنسپل صاحب نے پروموشن فیس کو صرف نہ لینے کا فیصلہ نہیں بلکہ اس کو طلبہ کے ساتھ زیادتی قرار دے دیا اور سکول میں ٹاپ طالب علم کو پورے سال کی فیس کو معاف کر دیا # @

15/10/2025

ضروری اعلان کل بروز جمعرات کو کرفیو کی وجہ سے دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور کا چوٹی ہوگا از طرف پرنسپل دانش پبلک @ #@@۔ @ماڈل سکول زیڑی نور

28/08/2025

دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور میں یوم والدین اور فرسٹ ٹرم ایگزام کے تقسیم انعامات کا پروگرام بہترین انداز میں پیش کیا گیا جس میں والدین کے ساتھ ساتھ وانا کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے شرکت کی ۔سکول کے بچوں نے بہترین انداز میں اپنی پرفارمینس پیش کی اور مہمان خصوصی جناب سیف الرحمن طیب نے بچوں کے کردار کو سراہا اور فرمایا کہ یہ بچے علاقہ اہذہ کے لیے ایک نئی امید کے کرن ثابت ہونگے 🎉👏💕

قابلِ محترم جناب .................... السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 21 اگست 2025 بروز جمعرات کو دانش پبلک ماڈل سکول ...
20/08/2025

قابلِ محترم جناب .................... السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
21 اگست 2025 بروز جمعرات کو دانش پبلک ماڈل سکول زیڑی نور میں یوم والدین اور فرسٹ ٹرم ایگزام کے تقسیم انعامات کا پروگرام ہو رہا ہے
لہذا اس پر وقار تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی
پروگرام ٹائمنگ 3:30 دوپہر بجے

28/05/2025

The student of Danish Public Model School Zarri Noor Mr-MURAD KHAN teaches about the (types of animals on the basis of food) class 3rd
@ highlights

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Public Model School Zarri Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category