Ghowa Khowa Students Society

Ghowa Khowa Students Society 🌱From Farming Fields to Education Fields 📚

Congratulations to Muhammad Hamid and Muhammad Aqib for being selected for the interview at Cadet College Wana! We are p...
23/11/2024

Congratulations to Muhammad Hamid and Muhammad Aqib for being selected for the interview at Cadet College Wana!
We are proud to celebrate this achievement, as it highlights your talent and determination—best of luck for the interview ahead!
Heartfelt congratulations to New Wana Model Public High School Ghowa Khowa for nurturing such brilliant students and achieving this remarkable milestone!

Congratulations Jamal Ud Din, Samar Awais, and Saqib Khan!We are thrilled to hear about your outstanding achievements! 🎉...
16/09/2024

Congratulations Jamal Ud Din, Samar Awais, and Saqib Khan!

We are thrilled to hear about your outstanding achievements! 🎉

Jamal Ud Din, congratulations on being selected for "Architecture Engineering" at BZU. Your creativity and passion for design will surely shape amazing structures in the future!

Samar Awais, a big congrats on securing admission to "Electrical Engineering" at UET Peshawar. Your talent and hard work will undoubtedly power up innovative ideas and solutions!

Saqib Khan, well done on getting selected for "Computer System Engineering at MUST. Your brilliance in tech is bound to pave the way for incredible breakthroughs!

Wishing all of you the very best in your academic journeys and future endeavors. Keep aiming high and achieving great things!

الحمد للہ ۔ غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی تعاون سے  نیو وانا ماڈل سکول میں 6 طلباء زیر تعلیم ہے ، اور میوند چلڈرن اکیڈمی ...
28/08/2024

الحمد للہ ۔
غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی تعاون سے نیو وانا ماڈل سکول میں 6 طلباء زیر تعلیم ہے ، اور میوند چلڈرن اکیڈمی میں ایک سٹوڈنٹ زیر تعلیم ہے ۔
پرنسپل زین العابدین اور پرنسپل حمید اللہ کا بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے لیے ان طلباء کے لیے فیس معاف کیا ، اور باقی اخرجات مثلاً کتابیں ، کپڑے اور جوتے وغیرہ سوسائٹی نے اپنے ذمے لے لیا ہے ، الحمد للہ ان طلباء کی پڑھائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انشاء اللہ اس کے علاؤہ دیگر غریب سٹوڈنٹس کو بھی داخل کرائیں گے ۔

غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی

غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی (GSS)ہمارا مشن : علاقہ کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کرنا ۔25 اگست 2024 ء ، بروز اتوار ۔غواہ خواہ...
25/08/2024

غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی (GSS)

ہمارا مشن : علاقہ کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کرنا ۔

25 اگست 2024 ء ، بروز اتوار ۔

غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے واوا ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد۔

ٹیسٹ کو واوا ٹیلنٹ ہنٹ ٹیسٹ کے سلیبس کے مطابق تیار کیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ اس میں غواہ خواہ میں موجود سکولز کے جماعت ہفتم کے طلباء اور طالبات حصہ لیں گے جس میں نیو وانا ماڈل سکول ، میوند چلڈرن اکیڈمی اور فاطمہ گرلز سکول شامل ہے۔

مجموعی طور پر اس ٹیسٹ میں 70 سٹوڈنٹس حصہ لیں گے ، جس میں فاطمہ گرلز سے 13 طالبات اور57 طلباء شامل ہے ۔

Congratulations to Sajjad Hussain S/O Pir Rehman on the qualifying  PMS interview.Also congrats to the village ghowa kho...
22/02/2024

Congratulations to Sajjad Hussain S/O Pir Rehman on the qualifying PMS interview.
Also congrats to the village ghowa khowa and it's a potential motivation to all students of ghowa khowa that you all can ...
Regards: Ghowa Khowa students Society

نامنظور!!!!!سب کے علم میں ہے کہ جنوبی وزیرستان اب اپر وزیرستان اور لوئر وزیرستان کے نام سے دو اضلاع میں تقسیم ہوچکا ہے ،...
12/02/2024

نامنظور!!!!!

سب کے علم میں ہے کہ جنوبی وزیرستان اب اپر وزیرستان اور لوئر وزیرستان کے نام سے دو اضلاع میں تقسیم ہوچکا ہے ، لہٰذا ایجوکیشن میں جس ضلع کا جتنا حصّہ بنتا ہے اس کا تعین کیا جائے ، تاکہ ہر ضلع کو اپنا حق مل سکے۔

06/02/2024

اطلاع!

غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے غواہ خواہ سے تعلق رکھنے والے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کے لیے 10 فروری 2024 بروز ہفتہ بمقام فیڈرل پبلک سکول ایک جنرل میٹنگ کا انعقاد ہوگا ، لہٰذا سارے سٹوڈنٹس اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔

منجانب: غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی
Gathering Time. 3:00 PM

  اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیو وانا ماڈل پبلک ہائی اسکول غواہ خواہ کے چار طلباء کرام نے کیڈٹ کالج کا امتحان دے کر جسم...
04/11/2023


اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیو وانا ماڈل پبلک ہائی اسکول غواہ خواہ کے چار طلباء کرام نے کیڈٹ کالج کا امتحان دے کر جسمیں تین طلباء کرام نے اس ٹیسٹ کو پاس کیا بدقسمتی سے پہلے تو ہمیں یہ خبر موصول ہوئی کہ دو طلباء کرام نے ٹیسٹ پاس کی ہے لکین بعد میں معلوم ہوا کہ جماعت ہفتم سے تعلق رکھنے والا طالب علم #راشد #منہاس نے بھی اس ٹیسٹ کو پاس کیا ہے اس خبر کو سنتے ہی اسکول میں خوشی کی ایک لہر اٹھی .سارے اساتذہ کرام اور تمام طلباء کرام نے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا.! ہم پورے علاقے کو اس عظیم الشان کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں
نوٹ:- اور ٰ کو پہلے شئیر کرچکے ہیں ...!
Principal Zain Ul Abedin ✍️✌️💥


🎉 Celebrating Achievements! 🌟 🎓We're thrilled to announce that two outstanding students Mr.   and Mr.  from our beloved ...
31/10/2023

🎉 Celebrating Achievements! 🌟 🎓

We're thrilled to announce that two outstanding students Mr. and Mr. from our beloved New Wana Model Public High School Ghawa Khawa have passed the entry test for Cadet College Wana! 🏫📚👏

Their success is a testament to their hard work and dedication. Let's rally behind them, showing our support and encouragement as they embark on this remarkable journey. 🌟💪

Let's also take a moment to appreciate the fantastic groundwork laid by the shaping these bright minds for success. 🙌🎓



فاٹا بلوچستان کے لئے سال کا سب سے سنہرا اور بہترین تحفہ!𝐇𝐄𝐂 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐠𝐫𝐚𝐝𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐠𝐞𝐧𝐨𝐮𝐬 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐅𝐀...
29/10/2023

فاٹا بلوچستان کے لئے سال کا سب سے سنہرا اور بہترین تحفہ!
𝐇𝐄𝐂 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐠𝐫𝐚𝐝𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐠𝐞𝐧𝐨𝐮𝐬 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐅𝐀𝐓𝐀 & 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧-𝟐𝟎𝟐𝟑 𝐡𝐚𝐬 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐇𝐄𝐂 - (𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲-𝟯 𝗕𝗮𝘁𝗰𝗵-𝗜𝗜)

Admissions (𝐒𝐞𝐚𝐭𝐬+𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬) shall be offered to selected scholars in 𝐌𝐁𝐁𝐒, 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐞𝐭𝐜 𝐟𝐢𝐞𝐥𝐝𝐬. 𝑭𝑨/𝑭𝑺𝒄 𝑷𝒂𝒔𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒍𝒔𝒐 𝒕𝒉𝒐𝒔𝒆 𝒘𝒉𝒐 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒓𝒆𝒂𝒅𝒚 𝒆𝒏𝒓𝒐𝒍𝒍𝒆𝒅 𝒊𝒏 𝒂𝒏𝒚 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓𝒈𝒓𝒂𝒅𝒖𝒂𝒕𝒆 𝒅𝒊𝒔𝒄𝒊𝒑𝒍𝒊𝒏𝒆 𝒄𝒂𝒏 𝒂𝒑𝒑𝒍𝒚.

𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝟐𝟎 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟑.
Test Date : 03 December, 2023 (Tentative means not final but high chances of this date)

____________

»خوشخبری »»موسیٰ نیکہ سکول اینڈ کالج وانا کے داخلے شروع:تمام خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 24 اکتوبر سے 16  نومب...
24/10/2023

»خوشخبری »»
موسیٰ نیکہ سکول اینڈ کالج وانا کے داخلے شروع:
تمام خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 24 اکتوبر سے 16 نومبر تک موسیٰ نیکہ سکول میں داخلہ فارم جمع کیے جاسکتے ہیں
ٹیسٹ کے پی کے کورس کے مندرجہ ذیل مضامین میں لیا جائے گا
انگریزی اردو جنرل سائنس ریاضی

نوٹ!
کلاس 5th کا ٹیسٹ کلاس 4th میں
کلاس 6th کا ٹیسٹ کلاس 5th میں
کلاس 6th کا ٹیسٹ کلاس 5th میں
کلاس 7th کا کلاس 6th میں
کلاس 8th کلاس 7th میں
ٹیسٹ فیکس 9 بجے منعقد کیا جائے گی
کلاس 5th اور 6th. کا ٹیسٹ بمورخہ 17/11 بروزِ جمعہ
کلاس 7th اور 8th بمورخہ 24/11 بروزِ جمعہ
داخلہ فارم فیس 500روپے
تصاویر 2 عدد پاسپورٹ سائز
گروپ میں ہمارے ساتھ منسلک رہے تاکہ آپ کو ہر قسم کے نئ معلومات سے بروقت آگاہ کیا جائے گا

واوا ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے GSS (غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی) کی طرف سے غواہ خواہ کے سکولوں میں ٹیسٹ کا ان...
06/09/2023

واوا ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے GSS (غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی) کی طرف سے غواہ خواہ کے سکولوں میں ٹیسٹ کا انعقاد:
:::::::::::::::::::::::::::::::::؛

وانا ویلفئیر ایسوسی ایشن سالانہ کے حساب سے لوئر وزیرستان کے تمام سکولوں میں جماعت ہفتم میں زیر تعلیم طلباء کے لیے "واوا ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ" کے نام سے ایک ٹیسٹ کا انعقاد کرتا ہے ، جن میں تقریباً 50 تک ذہین طلباء کو پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں اور بارہویں جماعت تک یعنی چار سال تک ان کے اخراجات "واوا" برداشت کرتی ہے ۔

اس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے GSS کی طرف سے غواہ خواہ میں موجود سکولز جس میں نیو وانا ماڈل ہائی سکول ، میوند چلڈرن اکیڈمی اور فیڈرل پبلک سکول میں جماعت ہفتم میں زیر تعلیم طلباء کے لئے واوا ٹیسٹ کے پیٹرن کے مطابق 3 ستمبر کو‌ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ۔

اسی طرح اس ٹیسٹ کی تیاری کےلیے فاطمہ گرلز سکول غواہ خواہ کے جماعت ہفتم کے طالبات کا ٹیسٹ کل بروز جمعہ ہوگا۔( انشاء اللہ)

نوٹ: GSS کے ممبرز نے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک ہفتہ قبل ان تمام سکولوں کا دورہ کیا اور ان کو ٹیسٹ کے حوالے سے رہنمائی دی اور کلاس میں ہر ہر سٹوڈنٹ کو جو تقریباً ٹوٹل 60 سٹوڈنٹس بنتے ہے ، ان کو ٹیسٹ سلیبس کی فوٹو کاپی سمیت اردو سبجیکٹ میں گرائمر ،مضامین ، خطوط ، کہانیاں اور درخواستیں بھی پرنٹ شکل میں فراہم کر دیے ۔

از : GSS ( غواہ خواہ سٹوڈنٹس سوسائٹی)





Address

Ghowa Khowa
Wana
0965

Telephone

+923251556457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghowa Khowa Students Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share