Laphschool Wana For boys & girls

Laphschool Wana For boys & girls eduaction system and manner

12/04/2026

Today a successful experiment about water purification model experiment was conducted by 8th class of Alfalah public high schools
Trainer Saif Ullah Wazir bio-Chemistry...
And principal alfalah public high school Usman khan

جہاں خوبصورتی کی بات ہوتی ہے تو وزیرستان کی بھی الگ لیول ہے یہ تصویر وانہ بائی پاس الفلاح پبلک ہائی سکول کی ہے جہاں بچوں...
05/04/2026

جہاں خوبصورتی کی بات ہوتی ہے تو وزیرستان کی بھی الگ لیول ہے یہ تصویر وانہ بائی پاس الفلاح پبلک ہائی سکول کی ہے جہاں بچوں کو آنے والے حالت اور ترقی کے لئے درس دیتے ہیں۔اور انشاءاللہ یہ کر کے دیکھائیں گے۔
Laphschool Wana For boys and girls

تمام والدین سے درخواست ھے کہ 25فروری بروز بدھ الفلاح پبلک اسکول ری اوپن ھورھاھے لہذا اپنے بچوں کو سکول بروقت بیجھے تاکہ ...
23/02/2026

تمام والدین سے درخواست ھے کہ 25فروری بروز بدھ الفلاح پبلک اسکول ری اوپن ھورھاھے لہذا اپنے بچوں کو سکول بروقت
بیجھے تاکہ انکا مستقبل روشن ھو
Laphschool Wana For boys & girls

01/12/2025

Muhammad
Class 2nd
Laphschool Wana For boys & girls
Teacher parents and Peace....
Welldone

Annual Exam November 2025Result announcement Laphschool Wana For boys & girls علم وہ خزانہ ہے جو بانٹنے سے بڑھتا ہے۔  سا...
29/11/2025

Annual Exam November 2025
Result announcement
Laphschool Wana For boys & girls
علم وہ خزانہ ہے جو بانٹنے سے بڑھتا ہے۔
سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔
یہ دن ان بچوں کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
واقعی! ایک اچھا استاد سب کچھ بدل سکتا ہے۔
"**

28/11/2025

Annual Exam November 2025 Announcement
کل بروز ہفتہ الفلاح پبلک ہائی سکول کا سالانہ امتحان کا نتیجہ جاری کیا جائے گا۔
On Saturday, the annual exam result of Al-Falah Public High School will be announced.
Time 9.00 Am
Address:Laphschool Wana For boys & girls bypass road wana
Luqmania Alfalah public school Wana

Annual Exam 2025....November....Laphschool Wana For boys & girls 4th paper....
14/11/2025

Annual Exam 2025....
November....
Laphschool Wana For boys & girls
4th paper....

Congratulations Qudrat ullah son of Hafiz ullahقدرت اللہ ولد حافظ اللہ آپ کو بہت بہت مبارک ہوں الفلاح پبلک ہائی سکول کے ...
02/11/2025

Congratulations
Qudrat ullah son of Hafiz ullah
قدرت اللہ ولد حافظ اللہ آپ کو بہت بہت مبارک ہوں
الفلاح پبلک ہائی سکول کے ساتوں جماعت کا ہونہار طالبعلم
قدرت اللہ نے کیڈٹ کالج کا ٹیسٹ شاندار کارکردگی کے ساتھ پاس کیا۔
محنت کبھی ضائع نہیں ہوتا۔
Welldone
Laphschool Wana For boys & girls

پرائیویٹ اور سرکاری پرنسپل صاحبان کی مشترکہ میٹنگ کا اعلامیہ اج موسیٰ نیکہ سکول وانا میں وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سرب...
25/10/2025

پرائیویٹ اور سرکاری پرنسپل صاحبان کی مشترکہ میٹنگ کا اعلامیہ

اج موسیٰ نیکہ سکول وانا میں وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سربراہی میں جنوبی وزیرستان لوئر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے پرنسپلز صاحبان کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔

جس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر بحث کی گئی ۔

سکولوں میں رٹہ سسٹم کا خاتمہ ۔

تمام شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سکولوں میں جدید طرز پر ٹیچنگ کی جائے گی اور رٹہ سسٹم کا مکمل خاتمہ کریں گے جس سے ہمارا نظام تعلیم مزید بہتر ہو جائے گا ۔

نقل کی روک تھام ۔۔۔۔۔

جس طرح نقل جنگل میں آگ طرح پھیل گیا ہے اور ہمارے نظام تعلیم کو مکمل طور پر مفلوج کیا ہے،اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر یہ عہد کیا کہ اس ناسور کا مکمل طور پر خاتمہ کریں گے اور اپنے معاشرے کو اس لعنت سے نجات دلائیں گے ۔

ٹیچرز ٹریننگ ۔۔۔۔۔۔

صدر وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن رحمت اللہ صاحب نے ٹیچرز ٹریننگ کی ضرورت اور افادیت پر مفصل باتیں کی ،جس کو نہایت سراہا گیا اور تمام شرکاء نے یہ بات تسلیم کی کہ جدید طرز پر ٹیچنگ ٹریننگ کے بغیر ناممکن ہے ۔لہزا جن اساتذہ نے وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ٹریننگ میں حصہ لیا تھا ان کا طرز تدریس باقی اساتذہ سے کافی الگ اور موثر ہے ۔

سرکاری اور نجی سکولوں کے پرنسپل صاحبان میں باہمی تعاون کی ضرورت ۔۔۔۔

اس بات پر زور دی گئی کہ سرکاری و نجی اساتذہ دونوں ایک ہی گاڑی کے پہیے ہیں جن کی باہمی تعاون سے معاشرہ کامیابی کی جانب گامزن ہوا کرتا ہے ۔لہزا سرکاری و نجی سکولوں کے پرنسپل صاحبان کی ایک مشترکہ کمیٹی بنائی جائے گی جس میں وہ اپنے تجربات اور تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اچھے تجاویز ایک دوسرے کے ساتھ شیر کریں گے ۔

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن

Annual exam 2025
20/10/2025

Annual exam 2025

Address

Wana

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923029016409

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laphschool Wana For boys & girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share