09/05/2026
آج بیرون ملک وانہ کے ایک ڈاکٹر نے عمر خان کے لیے 12000 کیش انعام بھیجا تھا اور ساتھ ہی ایمپریل سکول انتظامیہ نے 5000 کیش انعام دیا۔ ہم سب کو ایسے بچوں کی کسی بھی شکل میں حوصلہ افزائی کرنی چاہیئیے۔
عمر خان نے ایمپریل سکول کا ایک خوبصورت ماڈل تیار کیا تھا جس کو اس نے سکول کے پرنسپل کو تحفے کے طور پر پیش کیا۔
ہمیں ایسے بچوں پر فخر ہیں۔