15/01/2023
طلبا کےلے خوش خبری۔
برونائی دارالسلام کی طرف سے پاکستانی اسٹوڈنٹس کے لیے فل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان۔۔۔۔۔
میڈیکل،
فارمیسی
اور نرسنگ
آخری تاریخ پندرہ مارچ
کے لیے باہر جانے کے خواہشمند افراد اس لنک پر کلک کر کے اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://www.mfa.gov.bn/online-bdgs
واضح رہے برونائی دارلاسلام کا نظام تعلیم کافی معیاری ہے۔
یہاں کی یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میں 301 سے 350 کے درمیان ہیں۔جبکہ پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی عالمی رینکنگ میں دو ہزار یونیورسٹیوں میں شامل نہیں ہے۔