17/06/2026
📚 النور اسلامک ماڈل سکول وانا ✨
ہمارے ادارے میں طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی خوشخطی (Handwriting) پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، کیونکہ خوبصورت لکھائی شخصیت کی پہچان ہوتی ہے۔
ان تصاویر میں سکینڈ کلاس کے ایک ہونہار طالب علم کی کاپی دیکھی جا سکتی ہے، جس نے نہایت محنت اور خوبصورتی کے ساتھ شاندار خوشخطی لکھی ہے۔
ہم اپنے تمام طلباء کی محنت کو سراہتے ہیں اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
🌟 علم کے ساتھ ہنر بھی، ہمارے تعلیمی نظام کی پہچان ہے۔