Unique cadet school system wana

Unique cadet school system wana Providing quality education with discipline, character building, and modern learning methods.

11/06/2026

اے اللہ! ہمارے طلبہ کو علمِ نافع عطا فرما، ان کے دلوں کو اخلاص اور کردار کی روشنی سے منور فرما۔ انہیں ہر امتحان اور میدان میں کامیابی نصیب فرما، اور انہیں اپنے والدین، اساتذہ اور قوم کا فخر بنا۔ آمین۔ 🤲📚 :::
Unique cadet school system wana

07/06/2026

یونیک کیڈٹ اسکول سسٹم وانا میں ہم اپنے ننھے طلبہ کو علم نظم و ضبط اعتماد اور اعلیٰ کردار سے آراستہ کر رہے ہیں تاکہ وہ کل کے کامیاب اور با صلاحیت رہنما بن سکیں۔

unique cadet school system wana

24/05/2026

Today, Unique Cadet School System Wana organized a wonderful Food Day activity. 🍲✨
The students were very excited and brought a variety of delicious dishes to share with one another. This beautiful activity promoted coordination, sharing, helping each other, teamwork, and a strong sense of brotherhood among the students. ❤️🤝
It was truly a day full of joy, learning, and memorable moments.

20/05/2026

ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ ہمارے بچے اسکول میں خوش اور مطمئن ہیں۔







12/05/2026

منفرد ہونا ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے ✨
ہمارے اسکول میں ہر بچے کو اپنی صلاحیت پہچاننے، اعتماد کے ساتھ سیکھنے اور اپنی الگ پہچان بنانے کا موقع دیا جاتا ہے۔ آج کے منفرد بچے ہی کل کے کامیاب لیڈر بنتے ہیں۔
Unique cadet school system wana

07/05/2026

یونیک کیڈٹ اسکول سسٹم وانا نے بہت کم وقت میں اپنی محنت اور بہترین کارکردگی سے اپنی پہچان بنا لی ہے اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔ ہم نے ایسا مثبت اور دوستانہ ماحول بنایا ہے جہاں بچے خوشی سے سیکھتے ہیں اور خوشی سے پڑھائی کرتے ہیں۔ ہمارا فوکس صرف کتابیں یاد کروانا نہیں بلکہ طلبہ کی تربیت، اخلاق، ڈسپلن، کردار سازی اور انہیں منفرد بنانا ہے تاکہ ہمارے بچے آنے والے دور کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں اور اپنے علاقے کی ترقی میں مثبت کردار ادا کریں۔

#وانا #ڈسپلن #کردارسازی

06/05/2026

ہمارے اسکول میں بچوں کو کتابی علم کے ساتھ ساتھ عملی سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
اسی سلسلے میں بچوں کو Ecosystem کے موضوع پر ایک پروجیکٹ ماڈل بنانے کا ٹاسک دیا گیا۔ بچوں نے نہایت محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنا ماڈل تیار کیا اور پھر اس کی پریزنٹیشن کے لیے ویڈیو بنانے کی خواہش ظاہر کی۔
بچوں کے اصرار پر میں بھی ان کے ساتھ اس ویڈیو میں شامل ہوا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
یہ ہماری Activity Based Teaching کی ایک خوبصورت مثال ہے جہاں بچے خود سیکھتے ہیں، سمجھتے ہیں اور اعتماد کے ساتھ پیش بھی کرتے ہیں۔
Unique cadet school system wana

“آج یونیک کیڈٹ اسکول سسٹم وانا میں ایک تعلیمی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ بچوں کا ٹیسٹ لیا گ...
30/04/2026

“آج یونیک کیڈٹ اسکول سسٹم وانا میں ایک تعلیمی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ بچوں کا ٹیسٹ لیا گیا اور ان کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس اسیسمنٹ کا مقصد انہیں آنے والے سالانہ اور داخلہ امتحانات کے لیے بہتر تیاری فراہم کرنا ہے۔”

Announcement 📢📢🔊🔉Monthly test
25/04/2026

Announcement 📢📢🔊🔉
Monthly test

25/04/2026

ہم آپ کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم Unique Cadet School System Wana میں بہت خوش ہیں۔ یہاں ہمیں ایک محفوظ، صاف ستھرا اور دوستانہ ماحول ملا ہے جہاں اساتذہ ہماری تعلیم کے ساتھ ہماری تربیت اور کردار سازی پر بھی پوری توجہ دے رہے ہیں۔
ہم باقاعدگی سے پڑھائی، کھیل، ڈسپلن اور اچھی عادتیں سیکھ رہے ہیں۔ ہمیں بہترین رہنمائی اور ہر سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس لیے آپ بالکل فکر نہ کریں۔
آپ کی دعائیں اور محبت ہمارے لیے سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ محنت کر کے آپ کا نام روشن کریں گے۔
آپ کے پیارے بچے 🌸

Address

Near New Iqra School Wana
Wana
29540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique cadet school system wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share