04/11/2022
❤JUMMA MUBARAK❤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Message School, School, 1, Wah.
04/11/2022
❤JUMMA MUBARAK❤
21/10/2022
👨🎓 THE MESSAGE SCHOOL 👨🎓
🖊 The school Curriculum builds the foundations for well being and equips learners with the knowledge, skills, attitudes, and strategies to understand and manage themselves and their relationships.
✔ Its a best place to save your child future.🙌
📕 For further information contact us at:
📞 05142253110
💬 0348 5157414
Address:
🔺House # 80 - B , street # 1 , sector B , Gulshan-e-Anwar Wah Cantt
02/04/2022
May the divinity of this holy month weave our hearts with faith and harmony.
The Message staff wishes you a blessed Ramadan Mubarak!
01/02/2022
Orange day celebration
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
آمین
29/06/2021
Mango day glimpses 🤩
Ayesha play group 💚
Aaraiz yasir with little one💚
Gud job students 👍
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Mam saba k father ka intaqal ho gaya ha....
Janaza aj 4 bjy Gulshan-e-anwar ma ada kiya jy ga.....
16/09/2020
Welcome back students
💛SOP والدین کے لئیے 💛
جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ ۱۵ ستمبر سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں اس کے لئے والدین کو چائیے کہ ابھی سے بچوں کو ذہنی طور پر سکول واپس جانے کی ٹریننگ دینی شروع کر دیں ۔
۱۔ مثلاً بچوں کے سونے جاگنے کی روٹین شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں تاکہ ان کو سکول جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔
۲۔ماسک پہننے کی عادت ڈالیں ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے 6 گھنٹے مسلسل ماسک پہننا وہ بھی ایک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔اس لئیے بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹہ ماسک پہننے کی ٹریننگ دیں ۔ اس کے لئیے والدین بچوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ماسک پہنو گے تو کارٹون دیکھنے دوں گی یا چاکلیٹ تب ملے گی جب آپ ماسک پہنو گے ۔جب تک ٹیبلٹ دیکھو گے تب تک ماسک لازمی ہے ۔
۳۔ماسک گم ہونے اور تبدیل ہونے سے بچانے کے لئے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں 💛 ا
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 23:30 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |