25/05/2026
Baseerat High School For Blind
Our moto is to make blinds an independent ,confident , self supporting , educated citizen .
25/05/2026
10/05/2026
بصیرت ہائی فار انکلوسو کے اسٹاف اور طلبہ کرام کی جانب سے مدر ڈے اپنی پرنسپل جویریہ فیصل کے نام
01/05/2026
🌹 یومِ مزدور – یکم مئی 🌹
محنت کی قدر، خوشحال معاشرہ
یومِ مزدور
یکم مئی
ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
جو اپنی محنت، لگن اور ایمانداری سے
ملک و معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
🤝 آئیں! ہم محنت کی عزت کریں اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں
بصیرت ہائی سکول فار انکلوسو ایجوکیشن کی جانب سے
📞 رابطہ نمبر: 03150591714
29/04/2026
بصیرت ہائی سکول فار انکلوسو ایجوکیشن: ایک اعزاز 🌟
پاکستان نیشنل سرکل کی 28ویں سالگرہ کے پروقار موقع پر، پرنسپل محترمہ جویریہ فیصل صاحبہ کی خصوصی شرکت۔ تقریب میں ادبی، سماجی اور ثقافتی خدمات کے اعتراف میں چیئرمین PNC میاں متین اسلم اور دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ یادگار لمحات۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Wah
47040
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |