26/09/2026
---
*نوٹس*
تمام طالبات فیس جمع کرواتے وقت درج ذیل دستاویزات کی فوٹو کاپی اور اصل کاغذات ہمراہ لائیں۔
1- میٹرک مارکس شیٹ
2- انٹر مارکس شیٹ
3- والد کا شناختی کارڈ
4- طالبہ کا ب فارم / شناختی کارڈ
5- 1x1 سائز کی تصویر (Blue background)
جن طالبات کے نام کے آگے سیشن گیپ (Session Gap) لکھا ہوا ہے، وہ کاغذات کی فوٹو کاپی کے تین (3) سیٹ لائیں گی،جب کہ باقی طالبات۔ ایک سیٹ لائیں گیں۔ اور ان دستاویزات کے ساتھ اپنا جی میل اکاؤنٹ اور وٹس ایپ نمبر بھی لائیں۔
*نوٹس برائے دوسری میرٹ لسٹ*
دوسری میرٹ لسٹ: 01-10-2026 (12 بجے کے بعد)
فیس جمع کروانے کی تاریخ: 02-10-2026 اور 03-10-2026