19/06/2026
If anybody wants to gain knowledge about Quran contact me
19/06/2026
09/06/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
08/06/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
06/06/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
🌸صبح بخیر🌸
🌹جمعہ مبارک🌹
🤲اے کائنات کے مالک اس مبارک دن کا صدقہ
🤲 ہمارے پیاروں عزیز رشتے داروں کی میری اور
سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما
🌹اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما
یارب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے
🤲 اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے اور ہمارے والدین کو صحت تندرستی عطاء فرمائے انکو ہمارے سروں پر سلامت رکھیے اور جن کے والدین اس پیاری دنیا سے رخصت ہو گئے ھیں ان کی قبروں کو نور سے منور فرما.🤲
........🤲آمین ثم آمین یارب العالمین🤲......
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
27/05/2024