Teachers Required For Following Sections
Primary
Middle
Secondary
Barani Public Secondary School, Taxila
It is all about Education!
We provide following facilities to the students,
>Modern education
>Resident & Non-Resident Educaiton
>Quranic Education
>Classes from 7:00 AM to 5:00 PM daily, throughout the year (No summer vacation)
”کہہ دو کہ بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ “
﴿سورۃ الانعام، قُرآن کریم﴾
15/09/2020
14/08/2020
موٹر سائیکلوں کی ریس لگا کر گانے اور باجے بجا کر جشن آزادی منانا، آپ نہیں سمجھتے کہ آپ ان شہدا کی روحوں سے مزاق کر رہے ہیں جنھوں نے نہ صرف اپنی بلکہ اپنے پورے پورے خاندانوں کی جانوں کا نزرانہ پیش کیا۔ یہ دن نوافل ادا کرنے اور اللہ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے۔
نادان سمجھتے ہیں کہ صرف عمارات پر پرچم لہرا دینے سے ان کا فرض پورا ہو گیا اور انھوں نے حب الوطنی کا ثبوت پیش کر دیا۔
کاش ہم ہر سال اس موقع پر اپنے اندر سے صرف ایک برائی ختم کرنے کا عہد کرتے اور آج ہم میں سے 75 برائیاں ختم ہو چکی ہوتیں اور ہمارے وطن عزیز کی یہ حالت نہ ہوتی جیسی آج ہے۔
خدارا جشن آزادی منائیے لیکن شہدا کی روحوں کو شرمندہ مت کیجیے۔
آپ سب کو 14 اگست کا تاریخی دن مبارک ہو۔
26/07/2020
آج آپ کو اپنے سکول، بارانی پبلک سیکنڈری سکول ٹیکسلا، میں ہونے والے سالانہ پروگرام کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش کرتے ہیں۔
21/07/2020
Honorable Guests
Syed Mehtab Hussain Shah
Dr. Masood Azhar Hazarwi
With
Munir Ahmed
Principal Barani Public Secondary School Taxila.
21/07/2020
آج آپ کو اپنے سکول ہونے والے سالانہ پروگرام کی کچھ تصویری جھلکیاں پیش کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Wah
47080
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |